واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں کمی پرسخت مزاحمت ہوگی، جسٹس وجہیہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-08, 07:54 AM   #1
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں کمی پرسخت مزاحمت ہوگی، جسٹس وجہیہ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 18-04-08, 07:54 AM

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں کمی پرسخت مزاحمت ہوگی، جسٹس وجہیہ
اسلام آباد (نمائندہ جنگ )سابق صدارتی امیدوارجسٹس (ر) وجہیہ الدین احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں کمی کی یاانکی جگہ کسی اورکوتعینات کرنے کی کوشش کی یاکوئی اوررکاوٹ پیداکی گئی توپاکستانی عوام ،سول سوسائٹیزاور وکلاء سخت مزاحمت کرینگے۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر جمہوری حکومت کے آنے کے بعد بھی ایسی کوئی آئینی ترامیم لانے کی کوشش کی گئی تو عوام بھرپور مزاحمت کریں گے۔جسٹس (ر) وجہیہ نے مزیدکہاکہ جسٹس فلک شیرکی سنیارٹی کا معاملہ پہلے ہی ختم ہوچکا ہے، یہ معاملہ پہلے بھی زیربحث آیا تھا تاہم جسٹس فلک شیر نے خود ہی منع کردیااور ان کو اس سے کوئی غرض نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ دوالگ الگ عدالتیں ہیں،جو جج ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ میں پہلے آتاہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 285
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, سپریم, صحافیوں, صدارتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جسٹس افتخار کے بغیر ججوں کی بحالی عدلیہ کو آپس میں لڑانے کی سازش ہوئی،جسٹس عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:53 PM
چیف جسٹس بحالی کیس میں میری وجہ سے ایمرجنسی کیوں نہیں لگی، جسٹس رمدے عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 02:37 PM
عہدے کی قر بانی پر ملال نہیں ،جسٹس رمدے،ملک پولیس اسٹیٹ بن چکا ،جسٹس صدیقی خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد افضل سومرو اور جسٹس محمود عالم رضوی نے جیو کی آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ جیو کے وکی خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:08 AM
عدلیہ نے حدود سے تجاوز نہیں کیا،آئینی طور پر اب بھی جج ہوں،آج سپریم کورٹ جاؤں گا،جسٹس بھگوان داس،پی سی او غیر قانونی ہے،جسٹس صبیح عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger