واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چینی رسم الخط کو جدید ٹیکنالوجی سے خطرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-11, 08:17 PM   #1
چینی رسم الخط کو جدید ٹیکنالوجی سے خطرہ
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 07-09-11, 08:17 PM

چین کی وزارتِ تعلیم کے مطابق اب چھوٹے بچوں کو ہر ہفتے خصوصی کلاسز میں چینی حروفِ تہجی کی لکھائی کروائی جائے گی جبکہ بڑے طلباء کے لیے یہ کلاسز اختیاری ہوں گی۔

حکام کے مطابق چین میں آنے والے ہفتے سے نیا تعلیمی سال شروع ہو رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی ان کلاسز کا اجراء بھی ہو سکتا ہے۔

وزارتِ تعلیم کی ویب سائٹ پر جاری شدہ نوٹس کے مطابق موبائل فونز اور کمپیوٹر کی مقبولیت سے چینی طلباء کی اپنی زبان لکھنے کی صلاحیت متاثر ہو رہی ہے۔ نوٹس کے مطابق طلباء کو صحیح طور پر چینی زبان لکھنی آنی چاہیے۔

چینی حکام کا کہنا ہے کہ صدیوں پرانے چینی رسم الخط کو ٹیکنالوجی سے خطرات درپیش ہیں اور نئی نسل آسانی کے لیے روایتی رسم الخط سے دور ہوتی جا رہی ہے۔

چینی زبان تحریر کرنا خود ایک فن مانا جاتا ہے، مثلاً چینی زبان میں لفظ تھینک یو یا شکریہ کے لیے جو حرف استعمال کیا جاتا ہے اسے لکھنے میں قلم یا برش بارہ مرتبہ چلانا پڑتا ہے۔

اس زبان میں ہر نقطے، ہر شوشے یا نشان کا اپنا نام ہے اور انہیں صحیح ترتیب میں ہی لکھا جانا ضروری ہے۔
‭BBC Urdu‬ - ‮سائنس‬ - ‮چینی رسم الخط کو جدید ٹیکنالوجی سے خطرہ‬
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 133
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-11), اویسی (08-09-11), حیدر (08-09-11)
جواب

Tags
calligraphy, china, فن, کلاسز, کمپیوٹر, ویب, چین, نام, موبائل, مطابق, بچوں, بارہ, تحریر, تعلیم, جائے, حرف, خود, خصوصی, درپیش, سال, شروع, طور, صلاحیت, صحیح, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھری جی: ٹیلی کوم سروسز کی دنیامیں نئی ٹیکنولوجی سید محمد عابد اپکے کالم 4 20-07-11 02:05 PM
تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم زارا عمومی سائنس 5 17-03-11 12:16 PM
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger