واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

چینی کو آگ لگ گئی ،ایک شعلہ ایک سو پانچ روپے راکھ کرنے لگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-10, 09:41 PM   #1
چینی کو آگ لگ گئی ،ایک شعلہ ایک سو پانچ روپے راکھ کرنے لگا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 06-11-10, 09:41 PM

6 نومبر 2010
لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں اضا فہ جار ی ہے ۔لاہور میں چینی کی قیمت ایک سو چار،پشا ور میں ایک سو د و اورکو ئٹہ میں ایک سو پانچ ہوگئی ہے۔چینی کی قیمت بڑھنے سے کیک مٹھا ئیوں اوربکسٹ کی قیمتوں میں بھی اضا فہ ہوا ہے۔لاہور میں چینی کی پر چون قیمت ایک سو چار روپے فی کلو ہوگئی ہے جبکہ ہول سیل میں پچا س کلو گر ام کی بوری پانچ ہزارپچاس روپے کی ہوگئی ہے ۔جیو نیو ز کے مطا بق پشا ور کی ہول سیل ما رکیٹ میں چینی کی پچاس کلو گر ام کی بوری پانچ ہزار ایک سو روپے میں فر وخت ہو رہی ہے جس کے بعد چینی کی قیمت ایک سو دو روپے ہو گئی ہے۔ایک دن میں چینی کی بو ری میں پانچ سو روپے اورفی کلو قیمت میں دس روپے کا اضا فہ ہوا ہے۔دوسر ی جانب پشا ور کے یوٹیلٹی سٹو رز کو چینی کی فر اہمی بند ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلا ت کا سامنا ہے۔کوئٹہ میں پچا س کلو گر ام چینی کی بوری چار ہزار چار سو بڑھا کر چا ر ہزار آٹھ سو میں فر وخت کی جارہی ہے ۔کوئٹہ میں چینی کے اضا فے کا اثر کیک ،مٹھا ئیوں اوربسکٹ کی قیمتوں پر بھی پڑا ہے اوران اشیا ءکی قیمتوں میں بیس سے چالیس فیصد کا اضا فہ کردیا گیا ہے۔
__________________
جاویداسد

جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 473
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (07-11-10), یاسر عمران مرزا (06-11-10), نیلم خان (07-11-10), مرزا عامر (06-11-10), احمد بلال (07-11-10), عبدالقدوس (07-11-10), عبداللہ حیدر (07-11-10)
پرانا 06-11-10, 09:48 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ شوگر کے مرض پر قابو پانا ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (06-11-10), نیلم خان (07-11-10), ناصحی (10-11-10), احمد بلال (07-11-10), حسنین ایوب (06-11-10), راجہ اکرام (08-11-10)
پرانا 07-11-10, 12:31 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,753
شکریہ: 82
308 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چینی کے استعمال کو ذیادہ کرنے کے لئے میڈیا پر گیم چلائی گئی ہے۔
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-10), مرزا عامر (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 12:38 AM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,606
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج سارا میڈیا عمران فاروق کے قتل ہونے کے بعد جنازے کی کوریج میں مصروف تھا اور عوام چینی کی تلاش میں بے عزت ہو رہی تھی، کل ہمارے علاقے میں پچاس کلو گر ام چینی کی بوری 4500 روپے میں فروخت ہورہی تھی اور آج 5050 روپے میں،
یہ سیاست دان جب زندہ ہوتے ہیں تب عوام کی بھلائی کا کوئی کام نہیں کرتے اور مرنے کے بعد رسواہ ضرور کرتے ہیں۔ اللہ ہدایت دے ان کو
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-10), مرزا عامر (07-11-10), احمد بلال (07-11-10), راجہ اکرام (08-11-10)
پرانا 07-11-10, 01:18 AM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چور مچائے شور ۔ جن کی شوگر ملیں ہیں وہ ملکی حالات کی خرابی کا ذمہ دار کرپشن کو ٹھیراتے ہیں پاکستان میں ڈرون حملوں اور یورپ میں ٹی بی سے ہلاکتیں ہو رہی ہیں:شہباز شریف
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
proiub (10-11-10), پاکستانی (07-11-10), نیلم خان (07-11-10), ناصحی (10-11-10), احمد بلال (07-11-10), عبدالقدوس (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 01:42 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گیم چلائ گئ ہو یا میڈیا کا کردار ہو سیاست کا عمل دخل ہو یا شوگر کا مسئلہ

مارا تو غریب جاتا ہے ناں

لعنت ہے اس حکومت پر جو غریب سے جینے کا حق چھین رہی ہے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
proiub (10-11-10), فیصل ناصر (07-11-10), پاکستانی (07-11-10), ناصحی (10-11-10), مرزا عامر (07-11-10), احمد بلال (07-11-10), جاویداسد (07-11-10), عبدالقدوس (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 06:09 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چینی تو چاندی کے بھاو ہوگئی ویسے مجھے یاد نہیں آخری مرتبہ کب استعمال کی تھی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
proiub (10-11-10), مرزا عامر (07-11-10), احمد بلال (07-11-10), جاویداسد (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 03:18 PM   #8
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,246
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چینی مافیا

اصل میں بات یہ ہے کہ تمام شوگرملزسیاستدانوں کی ہیں ۔ وہ دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹ رہے ہیں کہ معلوم نہیں کل کو انہوں نے اس ملک میں رہنا بھی ہے کہ نہیں۔ اس لئے جتنا عوام کو لوٹا جاسکتا ہے لوٹ ۔آخر چینی کی نرخوں میں زیادتی کی کونسی وجہ ہے کہ گذشتہ سال 40 روپے کلو فروخت ہونے والی چینی 105 روپے تک پہنچ گئ ہے یہ چینی مافیا سیاستدانوں کا ہے اس لئے وہ اپنا خیال کریں یا عوام کا
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (08-11-10), proiub (10-11-10), فیصل ناصر (07-11-10), مرزا عامر (07-11-10), عبدالقدوس (08-11-10)
پرانا 07-11-10, 03:29 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
چینی تو چاندی کے بھاو ہوگئی ویسے مجھے یاد نہیں آخری مرتبہ کب استعمال کی تھی
یہ بہت اچھا کام کیا آپ نے ۔ گلوکوز ہماری زندگی کا لازمی جز ہے ۔ اس کے بغیرگزارہ نہیں ہو سکتا ہے۔ لیکن یہ ضروری نہیں کہ اس کا ذریعہ چینی ہی ہو۔ اگر ہم متوازن غذا کا استعمال کریں تو ہماری گلوکوز کی ضرورت پوری ہو جاتی ہے اور پھر ہمیں چینی کی کوئی خاص ضرورت محسوس نہیں ہوگی ۔
ہر قسم کے میٹھے پھل اور آلو وغیرہ میں گلوکوزکی وافر مقدار موجو ہوتی ہے ۔
چینی اپنے اندر فوائد سے کہیں زیادہ نقصان رکھتی ہے ۔

1 دل کی بیماریاں
2 اچھے کولیسٹرول کی کمی اور نقصان دہ کولیسٹرول کی زیادتی
3 موٹاپا جو کہ مزید بیماریوں کی جڑ بنتا ہے ۔
4 جگر میں چربی کی زیادتی اور جگر کا بڑھنا اور اس کے ساتھ ساتھ ذیابیطس کا مرض،
5 گردوں کا بڑھنا اور اس کے افعال میں نقص پیدا ہونا۔
6 سُستی اور کاہلی وغیرہ
7 ہائی بلڈ پریشر ۔ اس کا بھی دل اور گردوں پر براہ راست اثر پڑتا ہے ۔
8 جسم کے سفید خلیوں کا نظام چینی کے زیادہ استعمال سے متاثر ہوتا ہے اس طرح بیماریوں کے خلاف قوت کے نظام ( Immune System( کو متاثر کرنے میں بھی چینی اپنا کردار ادا کرتی ہے۔
9 جسم میں تانبہ، کیلشیم، میگنیشیم اور کرومیم جیسی دھاتوں کو جذب ہونے میں چینی رکاوٹ بنتی ہے۔
یہ تھیں کچھ چیدہ چیدہ باتیں چینی کے متعلق۔
لہٰذا کرپٹ سیاستدانوں کی ملوں کو فائدہ پہنچانے اور اپنی صحت کو برباد کرنے کے لیئے چینی کا استعمال جاری رکھیئے۔ شکریہ
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (10-11-10), راجہ اکرام (08-11-10), عبدالقدوس (08-11-10)
پرانا 07-11-10, 03:51 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار میری چائے کی چینی ختم ہونے والی ہے۔۔ اب چائے کا فاقا کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
proiub (10-11-10), مرزا عامر (07-11-10), راجہ اکرام (08-11-10)
پرانا 07-11-10, 07:22 PM   #11
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمال ہے چینی کی پیداوار والا ملک ہے سری لنکا میں چینی درآمد کی جاتی ہے پھر بھی پاکستانی 72 روپے کی ہے
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-11-10), راجہ اکرام (08-11-10), عبدالقدوس (08-11-10)
پرانا 07-11-10, 10:01 PM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
یہ بہت اچھا کام کیا آپ نے ۔ گلوکوز ہماری زندگی کا لازمی جز ہے ۔ اس کے بغیرگزارہ نہیں ہو سکتا ہے۔ لیکن یہ ضروری نہیں کہ اس کا ذریعہ چینی ہی ہو۔ اگر ہم متوازن غذا کا استعمال کریں تو ہماری گلوکوز کی ضرورت پوری ہو جاتی ہے اور پھر ہمیں چینی کی کوئی خاص ضرورت محسوس نہیں ہوگی ۔
ہر قسم کے میٹھے پھل اور آلو وغیرہ میں گلوکوزکی وافر مقدار موجو ہوتی ہے ۔
چینی اپنے اندر فوائد سے کہیں زیادہ نقصان رکھتی ہے ۔

1 دل کی بیماریاں
2 اچھے کولیسٹرول کی کمی اور نقصان دہ کولیسٹرول کی زیادتی
3 موٹاپا جو کہ مزید بیماریوں کی جڑ بنتا ہے ۔
4 جگر میں چربی کی زیادتی اور جگر کا بڑھنا اور اس کے ساتھ ساتھ ذیابیطس کا مرض،
5 گردوں کا بڑھنا اور اس کے افعال میں نقص پیدا ہونا۔
6 سُستی اور کاہلی وغیرہ
7 ہائی بلڈ پریشر ۔ اس کا بھی دل اور گردوں پر براہ راست اثر پڑتا ہے ۔
8 جسم کے سفید خلیوں کا نظام چینی کے زیادہ استعمال سے متاثر ہوتا ہے اس طرح بیماریوں کے خلاف قوت کے نظام ( Immune System( کو متاثر کرنے میں بھی چینی اپنا کردار ادا کرتی ہے۔
9 جسم میں تانبہ، کیلشیم، میگنیشیم اور کرومیم جیسی دھاتوں کو جذب ہونے میں چینی رکاوٹ بنتی ہے۔
یہ تھیں کچھ چیدہ چیدہ باتیں چینی کے متعلق۔
لہٰذا کرپٹ سیاستدانوں کی ملوں کو فائدہ پہنچانے اور اپنی صحت کو برباد کرنے کے لیئے چینی کا استعمال جاری رکھیئے۔ شکریہ
میرا خیال ہے مرزا جی کے مراسلے کو ردی کی ٹوکری کی نظر کردیا جائے۔ کہیں نصیب دشمناں، حکومتی کارندوں بلکہ وزیر خوراک اور وزیر اعظم کی نظروں میں نہ آجائے اور کل ہی اخبار میں چینی کی قیمتیں مزید بڑھادی جائیں۔
سولہ کروڑ عوام کی صحت حکومتی ذمہ داری ہے لہذا چینی کے نقصانات کی پیش نظر حکومت وقت نے اس کی پہنچ عوام الناس سے دور کرنے کے لیئے اور مفاد عامہ کی خاطر یہ کڑوا ترین فیصلہ کیا ہے کہ چینی کی فی کلو قیمت 500 روپئے کر دی جائے۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-11-10), راجہ اکرام (08-11-10), عبدالقدوس (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 05:43 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
یہ بہت اچھا کام کیا آپ نے ۔ گلوکوز ہماری زندگی کا لازمی جز ہے ۔ اس کے بغیرگزارہ نہیں ہو سکتا ہے۔ لیکن یہ ضروری نہیں کہ اس کا ذریعہ چینی ہی ہو۔ اگر ہم متوازن غذا کا استعمال کریں تو ہماری گلوکوز کی ضرورت پوری ہو جاتی ہے اور پھر ہمیں چینی کی کوئی خاص ضرورت محسوس نہیں ہوگی ۔
ہر قسم کے میٹھے پھل اور آلو وغیرہ میں گلوکوزکی وافر مقدار موجو ہوتی ہے ۔
چینی اپنے اندر فوائد سے کہیں زیادہ نقصان رکھتی ہے ۔

1 دل کی بیماریاں
2 اچھے کولیسٹرول کی کمی اور نقصان دہ کولیسٹرول کی زیادتی
3 موٹاپا جو کہ مزید بیماریوں کی جڑ بنتا ہے ۔
4 جگر میں چربی کی زیادتی اور جگر کا بڑھنا اور اس کے ساتھ ساتھ ذیابیطس کا مرض،
5 گردوں کا بڑھنا اور اس کے افعال میں نقص پیدا ہونا۔
6 سُستی اور کاہلی وغیرہ
7 ہائی بلڈ پریشر ۔ اس کا بھی دل اور گردوں پر براہ راست اثر پڑتا ہے ۔
8 جسم کے سفید خلیوں کا نظام چینی کے زیادہ استعمال سے متاثر ہوتا ہے اس طرح بیماریوں کے خلاف قوت کے نظام ( Immune System( کو متاثر کرنے میں بھی چینی اپنا کردار ادا کرتی ہے۔
9 جسم میں تانبہ، کیلشیم، میگنیشیم اور کرومیم جیسی دھاتوں کو جذب ہونے میں چینی رکاوٹ بنتی ہے۔
یہ تھیں کچھ چیدہ چیدہ باتیں چینی کے متعلق۔
لہٰذا کرپٹ سیاستدانوں کی ملوں کو فائدہ پہنچانے اور اپنی صحت کو برباد کرنے کے لیئے چینی کا استعمال جاری رکھیئے۔ شکریہ
چینی اور موٹاپا کا تعلق میں نے خود دیکھا ہے اس پر بہت دنوں سے نظر تھی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-10, 05:44 AM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے مرزا جی کے مراسلے کو ردی کی ٹوکری کی نظر کردیا جائے۔ کہیں نصیب دشمناں، حکومتی کارندوں بلکہ وزیر خوراک اور وزیر اعظم کی نظروں میں نہ آجائے اور کل ہی اخبار میں چینی کی قیمتیں مزید بڑھادی جائیں۔
سولہ کروڑ عوام کی صحت حکومتی ذمہ داری ہے لہذا چینی کے نقصانات کی پیش نظر حکومت وقت نے اس کی پہنچ عوام الناس سے دور کرنے کے لیئے اور مفاد عامہ کی خاطر یہ کڑوا ترین فیصلہ کیا ہے کہ چینی کی فی کلو قیمت 500 روپئے کر دی جائے۔
ہمارے ملک کا المیہ یہ ہے کہ یہاں مہنگی ہونے والی چیز زیادہ خریدی جاتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-11-10), ناصحی (10-11-10), راجہ اکرام (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 08:05 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے مٹھی میں پیسے لے کر جاتے تھے اور چینی تھیلے میں لاتے تھے
اب پیسے تھیلے میں جایا کریں گے اور چینی مٹھی میں

میرے جیسے لوگ جو چائے پر چلتے ہیں ان کا کیا بنے گا۔ لگتا ہے اب سارے کام ٹھپ ہو جائیں گے ۔
کیا بنے گا مزدوروں گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

Last edited by راجہ اکرام; 08-11-10 at 08:27 PM.
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
proiub (10-11-10), احمد بلال (10-11-10), عبدالقدوس (10-11-10)
جواب

Tags
فیصد, ہوگئی, کردیا, گئی, گر, پڑا, پانچ, ڈیسک, لگ, لگا, نیو, چینی, نومبر, ملک, آگ, آٹھ, اثر, بڑھا, جانب, جارہی, دس, سو, سامنا, شہریوں, شدید

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سو روپے میں دو بکرے قاسم شاہ قربانی 15 18-11-10 06:10 PM
بارہ سو روپے ابرارحسین عمومی بحث 1 03-09-09 02:42 PM
سو روپے کا نوٹ حنا عمومی بحث 0 17-08-08 11:51 AM
سو روپے انعام ابو عمار قہقہے ہی قہقے 3 18-05-08 05:19 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger