واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چین دنیا کا سب سے بڑا انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر تعمیر کرے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-09, 07:05 PM   #1
چین دنیا کا سب سے بڑا انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر تعمیر کرے گا
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 04-11-09, 07:05 PM

چین دنیا کا سب سے بڑا انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر تعمیر کرے گا، اس نظام میں تما م شہروں،95.6فیصد قصبوں کو براڈ بینڈ سے منسلک کردیا جائے گا،99فی دیہاتوں کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہوگی،چینی اخبار پیپلز ڈیلی کے مطابق ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت نے تجویز دی ہے کیوں کہ انٹر نیٹ استعمال کرنے والے چینیوں کی تعداد36کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، چین دنیا کے دوسرے بڑے آئی پی ایڈریس کا حامل ملک ہے ،جہاں پچاس لاکھ سے زیادہ ڈومین رجسٹر ہوچکے ہیں جو دنیا میں سرفہرست ہیں۔2008میں چین کی انٹر نیٹ انڈسٹری کے اثاثے150ارب چینی کرنسی RMB(Renminbi) سے تجاوز کر چکے تھے،اس میں زیادہ تر منافع آن لائن گیمز،اشتہارات اور ای کامرس سے حاصل ہوتا ہے۔ اس صنعت سے 557000چینیوں کا روزگار وابستہ ہے،اور تقریباًایک کروڑ سے زیادہ سرپلس افراد موجود ہیں،چین میں روزانہ کی بنیادوں پر26کروڑافراد آن لائن اخبارات کا مطالعہ کرتے ہیں،24کروڑ ای میل بھیجتے ہیں،سات کروڑ ساٹھ لاکھ افراد آن لائن خدمات انجام دیتے ہیں،36کروڑ افراد اپنی مصنوعات کی خریدوفروخت کیلئے انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 173
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
چین, انٹرنیٹ, صنعت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار یاسر عمران مرزا Computer Certifications 29 20-03-11 12:11 AM
اسٹریٹجک تعلقات معطل نہیں کئے،امریکی سفارتخانہ زارا خبریں 0 08-02-11 05:18 PM
امریکہ سے اسٹرٹیجک تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں‘ یوسف رضاگیلانی کراچی عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:35 AM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:31 PM
مختلف علاقوں میں300 بس اسٹاپ تعمیر کئے جائیں گے، سٹی ناظم عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger