واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چین میں بھی لوڈشیڈنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-06-11, 10:07 AM   #1
چین میں بھی لوڈشیڈنگ
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 21-06-11, 10:07 AM

Name:  110603084429_cn_shanghai_pudong_464x261_gettyimages.jpg
Views: 72
Size:  35.2 KB
چینی حکام کا کہنا ہے وہ بجلی کی کمی کی وجہ سے شنگھائی میں شدید موسمِ گرما میں خریداری کے مراکز اور دفاتر بند رکھنے کو کہا جائے گا۔
حکام کے مطابق ان کے پاس اتنی بجلی موجود نہیں کہ وہ اس وقت شہر کی ضرورت پوری کر سکیں جب شدید گرمی کی صورت میں لوگ ائرکنڈیشنر استعمال کریں گے۔

چین کو رواں برس مارچ سے بجلی کی پیداوار میں کمی کا سامنا ہے جس کا ذمہ دار کوئلے کی بڑھتی قیمتوں اور پن بجلی گھروں کے لیے پانی کی کمی کو قرار دیا جاتا ہے۔

چین میں پیدا ہونے والی بجلی میں سے اسّی فیصد کوئلے کے ایندھن سے چلنے والے بجلی گھروں میں پیدا کی جاتی ہے

شنگھائی میں چوبیس ہزار فیکٹریوں اور صنعتوں کو پہلے ہی لازمی لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے لیکن چینی اخبارات کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ تین ہزار کے قریب عام دکانیں اور دفاتر بھی اس لوڈشیڈنگ کی زد میں آئیں گے۔

حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہر میں درجہ حرارت سینتیس ڈگری سنٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کی صورت میں لوڈشیڈنگ بھی کی جائے گی۔

خیال رہے کہ شنگھائی میں چوبیس ہزار فیکٹریوں اور صنعتوں کو پہلے ہی لازمی لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے لیکن چینی اخبارات کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ تین ہزار کے قریب عام دکانیں اور دفاتر بھی اس لوڈشیڈنگ کی زد میں آئیں گے۔

حکام کے مطابق بجلی کی فراہمی میں پہلی ترجیح مکانات کو دی جائے گی تاہم دکانوں اور دفاتر کی بندش لازمی نہیں بلکہ رضاکارانہ بنیادوں پر ہوگی۔

اور رواں برس چین میں شدید موسمِ گرما میں لوڈشیڈنگ سے کم از کم دس صوبوں کے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔

خبر

__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 513
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (21-06-11), shafresha (21-06-11), skjatala (21-06-11), پاکستانی (22-06-11), ھارون اعظم (22-06-11), مرزا عامر (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11), حیدر (21-06-11), سام (21-06-11), عبدالقدوس (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 10:35 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,967
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور دو پاکستان کو بجلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11), حیدر (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 11:35 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11), حیدر (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 11:39 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو پاکستان کو بجلی دے رہے تھے انکا بھی پول کھل گیا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11), حیدر (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 12:13 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے دو سال قبل ، جب یہ کہا تھا کہ چین کیسے پاکستان کو تین سو روپے فی گھر لا محدود بجلی دے سکتا ہے ، جبکہ خود وہاں لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے تو احباب نے مجھ پر تھو تھو کی تھی کہ شرم نہیں آتی تم چائنا جیسے عظیم ملک کو پاکستان جیسے نامعقول ملک سے ملا رہے ہو۔
ایک تو اتنا جذباتی ہو گیا تھا کہ چائنا سے اپنی بہن کا تصدیق نامہ لے آیا تھا کہ وہ حلفاً تصدیق کرتی ہے یہاں پر لوڈ شیڈنگ جیسی چیز کا نام و نشان نہیں پایا جاتا اور ایسا سوچنے والا اپنے دماغ کا علاج کروائے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-06-11), skjatala (21-06-11), مرزا عامر (21-06-11), wajee (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11), ارشد کمبوہ (21-06-11), سام (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 12:18 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میں نے دو سال قبل ، جب یہ کہا تھا کہ چین کیسے پاکستان کو تین سو روپے فی گھر لا محدود بجلی دے سکتا ہے ، جبکہ خود وہاں لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے تو احباب نے مجھ پر تھو تھو کی تھی کہ شرم نہیں آتی تم چائنا جیسے عظیم ملک کو پاکستان جیسے نامعقول ملک سے ملا رہے ہو۔
ایک تو اتنا جذباتی ہو گیا تھا کہ چائنا سے اپنی بہن کا تصدیق نامہ لے آیا تھا کہ وہ حلفاً تصدیق کرتی ہے یہاں پر لوڈ شیڈنگ جیسی چیز کا نام و نشان نہیں پایا جاتا اور ایسا سوچنے والا اپنے دماغ کا علاج کروائے۔
جعلی سرٹیفکٹ تھا وہ تھانے میں رپوٹ کرو جلدی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-06-11), مرزا عامر (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11), ارشد کمبوہ (21-06-11), حیدر (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 12:59 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
جعلی سرٹیفکٹ تھا وہ تھانے میں رپوٹ کرو جلدی
تو میں نے کونسا اپنے دماغ کا علاج کرا لیا تھا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-06-11), skjatala (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11), ارشد کمبوہ (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 01:08 PM   #8
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,793
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
تو میں نے کونسا اپنے دماغ کا علاج کرا لیا تھا
یعنی ابھی تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نسو اوئے
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11), حیدر (21-06-11), راجہ اکرام (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 02:46 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بھی تودیکھیں کہ وہ کتنی زیادہ آبادی والاملک ہےجبکہ ہم تواسکی چوتھائی کوبھی نہیں پہنچتےتب بھی ترلے لےرہےہیں اوروہ مضبوط ارادوں والےلوگ کچھ ہاتھ پاؤں مار ہی رہےہوں گے۔ہم کیاکررہےہیں سوائےکرسی کرسی کھیلنےکے۔
سام آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-06-11), skjatala (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11), حیدر (21-06-11), راجہ اکرام (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 03:11 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گلوبل وارمنگ۔۔۔۔۔۔ 2012۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
بدر تو رہ گیا کنوارہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-06-11), skjatala (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11), حیدر (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 03:23 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاپے۔ تیری کیا شام کو شادی ہے؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-06-11), skjatala (21-06-11), فیصل ناصر (21-06-11), wajee (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 03:43 PM   #12
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
گلوبل وارمنگ۔۔۔۔۔۔ 2012۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
بدر تو رہ گیا کنوارہ
اور تم بھئ نا ہنسو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو بھی رہے کا کنوارا
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 04:09 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
پاپے۔ تیری کیا شام کو شادی ہے؟
میرے تو ابھی دودھ کے دانت بھی نہیں نکلے شادی ابھی سے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-06-11), skjatala (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 05:45 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
تو میں نے کونسا اپنے دماغ کا علاج کرا لیا تھا
شکر کرو نہیں کروایا ورنہ حیدرآباد کے گدوں میں آپکا شمار ہوتا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 06:12 PM   #15
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,938
شکریہ: 9,774
1,375 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میں نے دو سال قبل ، جب یہ کہا تھا کہ چین کیسے پاکستان کو تین سو روپے فی گھر لا محدود بجلی دے سکتا ہے ، جبکہ خود وہاں لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے تو احباب نے مجھ پر تھو تھو کی تھی کہ شرم نہیں آتی تم چائنا جیسے عظیم ملک کو پاکستان جیسے نامعقول ملک سے ملا رہے ہو۔
ایک تو اتنا جذباتی ہو گیا تھا کہ چائنا سے اپنی بہن کا تصدیق نامہ لے آیا تھا کہ وہ حلفاً تصدیق کرتی ہے یہاں پر لوڈ شیڈنگ جیسی چیز کا نام و نشان نہیں پایا جاتا اور ایسا سوچنے والا اپنے دماغ کا علاج کروائے۔
ویسے زیادہ غصہ کس پر تھا ۔ تھو تھو پر یا دماغ کا علاج کروانے کے مشورے پر۔
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11), ارشد کمبوہ (23-06-11), حیدر (22-06-11)
جواب

Tags
china, پہلی, پہلے, وقت, والی, وجہ, لوگ, لازمی, چین, موقع, موجود, متاثر, مطابق, world, اتنی, استعمال, جائے, خبر, ذمہ, رکھنے, رواں, شہر, شدید, ضرورت, صوبوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
طویل دورانئے کی لوڈشیڈنگ، کیا کوئی حل بھی ہے؟ ذوالفقار علی عمومی بحث 4 01-05-11 01:23 AM
ملک میں بجلی کے بدترین بحران اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ JISOUTH خبریں 2 27-04-11 06:20 PM
گیس کا شدید بحران پنجاب کی صنعتوں کو سپلائی بند ، بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی شروع ہوگئی گلاب خان خبریں 1 14-12-10 12:59 AM
میرے گھر میں بھی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے ھارون اعظم خبریں 5 18-04-10 08:59 PM
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ابو عمار دلچسپ اور عجیب 9 06-11-09 04:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger