واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چین میں جعلی ایپل سٹورز !!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 06:18 PM   #1
چین میں جعلی ایپل سٹورز !!!!
shafresha shafresha آن لائن ہے 14-08-11, 06:18 PM

چین میں حکام نے صرف ایک شہر میں ایپل کمپنی کے بائیس جعلی سٹورز کا سراغ لگایا ہے۔

کیونمنگ شہر میں حکام نے ان جعلی سٹورز کی دیکھا دیکھی قائم ہونے والے دیگر سٹورز کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Name:  China%20Fake%20Apple%20Store%206.JPG
Views: 25
Size:  49.9 KB

ابتدائی طور پر پانچ جعلی سٹورز ملے تھے ان میں سے دو کو بغیر لائسنس کے مصنوعات فروخت کرنے پر بند کر دیا گیا تھا۔

اب چین کے تجارتی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایسے جعلی ایپل سٹورز کا سراغ لگایا ہے جو غیر قانونی طور پر اپیل کا برانڈ اور لوگو یا کمپنی کے مخصوص نشان استمعال کر رہے تھے۔

Name:  China%20Fake%20Apple%20Store%205.JPG
Views: 23
Size:  60.1 KB

حکام نے ان جعلی سٹورز کے خلاف تفتیش اس وقت شروع کی جب شہر میں قیام پذیر ایک امریکی شہری نے اس طرح کے ایک سٹور کے بارے میں بلاگ انٹرنیٹ پر پوسٹ کیا تھا۔

امریکی شہری نے بلاگ میں لکھا کہ’ ایک خوبصورت دھوکے یا فریب کا انکشاف کیا ہے جس میں مالکان اصل ایپل سٹور کی سجاوٹ اور ماحول کی نقل کرنے میں کس حد تک چلے گئے ہیں۔‘

Name:  China%20Fake%20Apple%20Store%202.JPG
Views: 27
Size:  49.9 KB

Name:  China%20Fake%20Apple%20Store%203.JPG
Views: 23
Size:  71.2 KB

ان جعلی سٹورز میں نہ صرف اپیل کے سٹاف کی طرح اصل ٹی شرٹس پہن رکھی تھیں بلکہ گردن میں لٹکے کارڈز بھی اپیل کے ڈیزائن کے تھے۔

Name:  China%20Fake%20Apple%20Store%204.JPG
Views: 22
Size:  60.8 KB

اس بلاگ کا دنیا بھر میں تبادلہ ہوا تھا اور اس پر چینی حکام نے شہر میں غیر قانونی جعلی سٹورز کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا تھا۔

کیونمنگ شہر میں انڈسٹری اور کامرس کے حکام کا کہنا ہے کہ ان کی تحقیقات سے ایسے سٹورز کا پتہ چلا جو ایپل کے ٹریڈ مارک کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔

ان دکانوں کو کہا گیا ہے کہ وہ چینی قوانین کے تحت لوگو یا مخصوص علامت کا استعمال ترک کر دیں کیونکہ قانون کے مطابق کسی کمپنی کا لوگو( جو کمپنی کے مخصوص نشان کی طرح لگے یا محسوس ہو‘ اس کی اجازت کے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے۔

کیونمنگ شہر میں رٹیل کے کاروبار پر نظر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ انتطامیہ کو ایک ہاٹ لائن قائم کرنی چاہیے جہاں پر شہری کسی جعلی ایپل سٹور کی موجودگی کے حوالے سے انتظامیہ کو آگاہ کر سکیں۔


بی بی سی اُردو

__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

 
shafresha's Avatar
shafresha
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 163
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 06:20 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزے کی بات یہ ہے کہ ان اسٹورز پر کام کرنے والی ملازمین تک اس بات سے بے خبر تھے وہ ایک نقلی ایپل اسٹور میں‌کام کررہے ہیں!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 06:36 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
مزے کی بات یہ ہے کہ ان اسٹورز پر کام کرنے والی ملازمین تک اس بات سے بے خبر تھے وہ ایک نقلی ایپل اسٹور میں‌کام کررہے ہیں!!!
ہاہاہاہاہاہاہاہا ۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-08-11)
جواب

Tags
apple, china, fake, فروخت, کرنی, کس, پوسٹ, ڈیزائن, وقت, چین, نظر, مطابق, انٹرنیٹ, انڈسٹری, انتظامیہ, تلاش, ترک, خلاف, دیں, دنیا, سٹاف, شہر, شروع, علامت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوٹیلٹی سٹورز پر فروخت ہونے والی اشیاءمیں ملاوٹ کا انکشاف گلاب خان خبریں 1 07-08-11 05:23 AM
یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان گلاب خان خبریں 0 05-02-11 06:52 AM
آزادیٴ صحافت کیلئے مالکان کے شانہ بشانہ تحریک چلائیں گے، ایپنک خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:44 AM
غزل میں میری ساری لو سٹوری ہے )ضرور پڑھیں ّSMARTFANIGE شعر و شاعری 8 21-07-07 02:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger