واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چین میں ٹریفک حادثہ،10 افراد ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 10:18 AM   #1
چین میں ٹریفک حادثہ،10 افراد ہلاک
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 07-01-08, 10:18 AM

بیجنگ ... چین میں ٹریفک حادثے میں 10افراد ہلاک اور50زخمی ہوگئے۔ بیجنگ میں مقامی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ ساحلی شہرZhanjiang میں پیش آیااور بس ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد مخالف سمت سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی۔ زخمیوں کو مقامی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ چین میں ہر سال ٹریفک حادثات میں ایک لاکھ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 330
Reply With Quote
جواب

Tags
ٹریفک, چین, منتقل, خبر, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوشہر ہ:خودکش بمبار کا فوجی چوکی پر حملہ ، ایک اہلکار ،4 شہر ی جاں بحق،10 افراد زخمی عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:47 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:41 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger