واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چین پاکستان کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے سرگرم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-11, 12:24 PM   #1
چین پاکستان کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے سرگرم
زبیرافتحار زبیرافتحار آف لائن ہے 27-07-11, 12:24 PM

چین نے بھارت کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں کی رکنیت پر اعتراض کرتے ہوئےپاکستان کی شمولیت کی کوششیں تیز کر دی ہیں بھارتی اخبار کے مطابق فزشتہ ماہ نیوکلیئر سپلائر گروپ کے ہالینڈ میں ہونے والے اجلاس میں امریکا فرانس اور برطانیہ کی حمایت سے بھارت کی رکنیت کا معاملہ پیش کیا گیا تھا۔ جس پر چین نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط نہیں کیے اس لیے اسے چھیالیس رکنی گروپ کا حصہ نہیں بنایا جاسکتا۔ اور کسی ایک ملک کےلیے یہ امتیازنہیں ہونا چاہیے۔اخبار کے مطابق اس تجویز کے بعد پاکستان اوراسرائیل دو ممالک ایسے باقی رہ جاتے ہیں جنھوں نے این پی ٹی پر دستخط نہیں کیے ،تجزیہ کاروں کے مطابق چین بھارت کے معاملے کوپیچیدہ بناکر اسلام آباد کو فائدہ پہنچانا چاہتا ہے۔

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 119
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (27-07-11), عبدالقدوس (27-07-11)
جواب

Tags
ہونا, ہے۔, کیے, کیلئے, کوششیں, کرتے, ٹی, پاکستان, چین, چاہتا, ملک, ممالک, ماہ, مطابق, معاملہ, آباد, این, اخبار, اسے, اسلام, بھارت, تجویز, حصہ, دی, عدم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایشیائی کھیل :پاکستان نے سکواش میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا جاویداسد خبریں 0 25-11-10 05:57 PM
یولیڈ میں آڈیو سپلٹ کرنا سیکھیں۔ محمدخلیل آئیں کمپیوٹر سیکھیں 24 28-02-10 12:09 AM
پاکستان میں بائیڈن مارکہ جمہوریت!!! چیتا چالباز خبریں 0 17-01-09 10:36 PM
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل 21 ستمبر کو عالمی یوم امن منایا جائے گا ابن جلال خبریں 0 19-09-08 11:14 PM
ہمارا گروپ اصلاحاتی گروپ کہلائے گا،(ق) لیگ کے30 ارکان کی حمایت حاصل ہے،کشم عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger