واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چین پاکستان کےلئے ایٹمی پاورپلانٹ تعمیر کرے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-10, 04:24 PM   #1
چین پاکستان کےلئے ایٹمی پاورپلانٹ تعمیر کرے گا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 21-09-10, 04:24 PM

یجنگ . . . سی ایم ڈی . . . چین کا مرکزی ایٹمی توانائی ادارہChina National Nuclear Corporation(CNNC)آجکل پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت میں مصروف ہے جس کے تحت وہ پاکستان کے لیے ایک گیگا واٹ توانائی پیدا کرنے والا ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرے گا۔اس بارے میں CNNCکے نائب صدر Qiu Jiangangکا کہنا ہے کہ دونوں ممالک ایک بڑے پاور پلانٹ کی تیاری کے حوالے سے بات چیت میں مصروف ہیں جس کے تحتCNNCپاکستان کو ایک گیگا واٹ توانائی پیدا کرنے کا حامل پاور پلانٹ بر آمد کرے گا۔چین پہلے ہی پاکستان کے صوبے پنجاب میں چشمہ کے قریب چشمہ نیوکلےئر پاور پلانٹ 1کی تیاری میں مدد کرچکا ہے ،چشمہ کے ہی مقام پر دوسرا پاور پلانٹ چین کی مدد سے تیاری کے اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے جبکہ تیسرے اور چوتھے کی تیاری کے معاہدے پر دونوں ممالک کی جانب سے دستخط کیے جاچکے ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 220
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (21-09-10)
پرانا 21-09-10, 10:47 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک گیگا واٹ
جی اوئے چین۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہوتی ہے سچی دوستی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر چین پاکستان میں‌کاروبار کر کےکچھ کماتا ہے تو پاکستان کو کچھ دیتا بھی ہے۔ صرف امریکہ کی طرح پاکستان سے کام لے لے کر ڈو مور کا نعرہ نہیں‌لگاتا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-09-10), فیصل ناصر (21-09-10), پاکستانی (22-09-10), منتظمین (21-09-10), مرزا عامر (21-09-10), عبدالقدوس (22-09-10)
پرانا 21-09-10, 11:08 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے امداد کا اعلان کرتے ہیں‌
پھر کانگریس میں منظوری کا ڈرامہ
پھر شرائط کا انبار لگا دیتے ہیں
اس سارے عمل میں سالوں لگانے کے بعد
پہلی قسط کسی بھی شرط کے پوری نا ہونے کی صورت میں روک لیتے ہیں " چل اوئے ! دوڑ جا "


شاوا بھئی شاوہ
ہندو بنئے بھی پانی بھرتے ہونگے امریکہ باششاہ کے آگے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-09-10), مرزا عامر (21-09-10), عبدالقدوس (22-09-10)
پرانا 21-09-10, 11:42 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ایک گیگا واٹ
جی اوئے چین۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہوتی ہے سچی دوستی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر چین پاکستان میں‌کاروبار کر کےکچھ کماتا ہے تو پاکستان کو کچھ دیتا بھی ہے۔ صرف امریکہ کی طرح پاکستان سے کام لے لے کر ڈو مور کا نعرہ نہیں‌لگاتا۔
بھائی صاحب ابھی تو صرف بات چیت کا آغاز ہوا ہے۔ ابا امریکہ نے ٹانگ نہ اڑا دی تو کہنا ۔ اللہ اس ملک کی حفاظت فرمائے ۔ روز بہ روز تباہی کے دہانے پر جا رہا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (22-09-10)
پرانا 21-09-10, 11:51 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان اور چین کے متعلق میں ایک بات جانتا ہوں کہ منظر عام پر جو بات آ جاتی ہے وہ کنفرم پہلے ہی ہو چکی ہوتی ہے۔ یہ ایک ایسا تعلق ہے جو بیان بازی سے ابھی تک پاک چلا آ رہا ہے۔ بلکہ زیادہ تر معاملات میں کام ہوچکا ہونے کے بعد ہی خبر آتی ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-09-10), پاکستانی (22-09-10), مرزا عامر (22-09-10), عبدالقدوس (22-09-10)
پرانا 22-09-10, 12:11 AM   #6
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چینی قوم بہت چالاک ہیں ان کی سوچ ہمارے مقابلے میں بہت لمبی ہوتی ہے، ہمیں اپنے آنکھیں کھول کے رکھنی چاہیں۔

اپنی بات سمجھانے کیلیے یہاں انکی Panda diplomacy کی مثال پیش کرتا ہوں۔ چین ایک لمبے عرصے سے گفٹ کے طور پر کچھ ممالک کو Panda ریچھ دیتا رہا ہے۔

Name:  pand1.jpg
Views: 20
Size:  121.4 KB

حال ہی میں ان گفٹ والے ریچھوں کے جب کچھ ممالک میں بچے پیدا ہوئے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہیں وہ چین کو واپس کرنا پڑے کیونکہ گفٹ دیتے وقت چین نے یہ شرط رکھی تھی کہ Panda ریچھ تو آپکے ہونگے لیکن انکے پیدا ہونے والے بچے مسلسل ہماری ملکیت ہونگے۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (22-09-10), مرزا عامر (22-09-10), عبدالقدوس (22-09-10)
جواب

Tags
کیے, کرے, پہلے, پیدا, پلانٹ, پاکستان, پاکستانی, پاور, چین, نائب, مقام, ممالک, مدد, مرکزی, ایٹمی, بڑے, بر, تیسرے, جانب, حوالے, حامل, دوسرا, ساتھ, صوبے, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شمالی کوریا اپنے ایٹمی پروگرام سے متعلق جلد تفصیلات پیش کریگا،رائس عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:39 PM
وزیراعظم کو ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق بریفنگ دی گئی عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:48 AM
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق مغرب کے بیانات درست نہیں، بھارت خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:33 AM
ایران19نئے ایٹمی پاور پلانٹس کی تعمیر کیلئے ٹینڈرز جاری کرے گا عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:39 PM
چین نے نئے ایٹمی پاور پلانٹ کی تعمیر پر کام شروع کردیا: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger