واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چین پر دو ارب ڈالر ہرجانے کا دعوٰی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-10, 08:28 PM   #1
چین پر دو ارب ڈالر ہرجانے کا دعوٰی
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 06-01-10, 08:28 PM

ایک امریکی کمپنی نے چینی حکومت اور کمپنیوں کے خلاف انٹرنیٹ فلٹرنگ سافٹ ویئر کے کوڈ سے ہزاروں لائنیں نقل کرنےکا الزام لگاتے ہوئے دو ارب بیس کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعوٰی کیا ہے۔

سائبر سِٹر نامی کمپنی نے چینی حکومت، دو چینی کمپنیوں اور کمپیوٹر بنانے والی سات کمپنیوں کے خلاف یہ دعوٰی چین کے گرین ڈیم یوتھ ایسکورٹ پروگرام کی ڈسٹری بیوشن کے حوالے سے دائر کیا ہے۔

دعوے میں تجارتی رازوں کی غلط بیانی، غیر منصفانہ مقابلے، جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور سازش کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

لاس اینجلس کی وفاقی عدالت میں دائر کردہ دعوے میں کہا گیا ہے کہ گرین ڈیم پروگرام بنانے والے چینی ماہرین نے سائبر سٹر کے فلٹرنگ سافٹ ویئر کے کوڈ کی تین ہزار سے زائد لائنیں نقل کی ہیں۔

تاحال چینی حکومت کی جانب سے اس مقدمے کا کوئی باقاعدہ جواب داخل نہیں کیا گیا ہے۔گرین ڈیم بنانے والی کمپنی جن ہوئی کمپیوٹر سسٹم انجینئرنگ ماضی میں کسی قسم کی غلطی سے انکار کر چکی ہے۔

سائبر سٹر کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ پروگرام بنانے والوں نے چینی رہنماؤں اور کمپیوٹر بنانے والی کے ساتھ مل کر چین میں اس نقلی سافٹ ویئر کی چھپّن ملین سے زائد کاپیاں تقسیم کیں۔

گزشتہ برس جولائی سے چین میں فروخت ہونے والے ہر کمپیوٹر میں گرین ڈیم یوتھ ایسکورٹ سافٹ ویئر کا ہونا لازم ہے۔ اس سافٹ ویئر کا مقصد لوگوں کو فحش اور تشدد کی ترغیب دینے والی ویب سائٹس تک رسائی سے روکنا تھا۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 242
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
J.S (06-01-10), shafresha (06-01-10), یاسر عمران مرزا (06-01-10), نیلم خان (07-01-10), ابو عمار (07-01-10), راجہ اکرام (07-01-10)
پرانا 07-01-10, 12:23 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چائنہ چائنہ ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 12:52 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چائنہ از گریٹ
باقی سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونا, فروخت, کوئی, کمپیوٹر, پروگرام, ویئر, ویب, والی, چین, مقصد, الزام, انٹرنیٹ, تین, جولائی, جواب, حکومت, حوالے, خلاف, سافٹ, سائٹس, سات, عائد, عدالت, غلط, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انا لللہ و انا الیہ راجعون فیصل ناصر آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 26 10-04-10 01:38 AM
انا لللہ وانا الیہ راجعون نیلم خان آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 57 01-01-10 01:22 AM
انجم بھائی کے چچا راہی ملک عدم ہو گئے ۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 31 24-12-09 11:03 PM
طاعون والے علاقے سے دور رہنا چاہیئے KKTT9MM عمومی بحث 0 22-08-09 11:53 AM
رشدی ملعون... چاچا کمال عمومی بحث 5 30-06-07 04:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger