واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: چین کادفاعی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے پر غور :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-07, 04:03 PM   #1
::: چین کادفاعی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے پر غور :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 26-12-07, 04:03 PM

شنگھائی۔۔۔۔۔۔چین دفاعی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے پر غور کررہا ہے۔یہ بات چین کے قومی دفاعی کمیشن کے صدر نے شنگھائی میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ غیر ملکی سرمایہ کار، سرکاری دفاعی اداروں کے علاوہ نجی دفاعی کمپنیز میں بھی سرمایہ کاری کرسکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دفاعی کمپنیز کو اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے بھی سرمایہ حاصل کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 358
Reply With Quote
جواب

Tags
چین, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شرعی حل پر غور فیصل ناصر خبریں 4 02-02-11 09:25 AM
روڈ ہوسٹس کا گن پوائنٹ پر اغوا، اجتماعی زیادتی گلاب خان خبریں 17 03-01-11 05:26 AM
پاکستان کے زرعی سائنسدانوں نے بغیر بیج کے کینو اور مالٹے کی اقسام تیار کرلیں گلاب خان خبریں 2 03-12-10 05:30 AM
ضلعی حکومتوں کو معطل کرنے کی تجویز زیر غور ہے، گورنر سندھ عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:48 AM
غیر ملکی فوج کو پاکستانی حدود میں فوجی کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی: صدر مش پاکستانی عمومی بحث 2 10-10-07 09:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger