واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چین کا اپنا جی پی ایس سسٹم فعال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-11, 11:22 PM   #1
چین کا اپنا جی پی ایس سسٹم فعال
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 28-12-11, 11:22 PM

چین میں حکام کا کہنا ہے کہ چین کے بیڈو نامی سیٹلائٹ نیویگیشن نظام ( جی پی ایس) نے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے اب اس سلسلے میں امریکہ پر چینی انحصار ختم ہوجائےگا۔اس منصوبے پر کام کرنے والی ٹیم کے ترجمان ران چینگ کا کہنا ہے کہ یہ جی پی ایس چین اور اس کے آس‎ پاس کے علاقوں میں مقامات، اوقات اور نیویگيشن سے متعلق ڈیٹا کو بخوبی پیش کرتا ہے۔
چین نے امریکی حکومت کے ذریعے چلائے جانے والے ’گلوبل پوزیشنگ سسٹم‘ ( جی پی ایس) کے متبادل کے لیے سنہ دو ہزار میں کام کرنا شروع کیا تھا اور گزشتہ گیارہ برسوں کی محنت کے بعد اسے کامیابی ملی ہے۔
اب چین کا جی پی ایس سے متعلق کاموں کے لیے بیرونی ٹیکنالوجی پر انحصار ختم ہوجائے گا۔ اسی مقصد کے لیے اس ماہ دسویں بیڈو سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجا گيا تھا۔
اس نئے جی پی ایس نظام سے عام آدمی کو دس میٹر کے فاصلے تک صحیح مقام کا پتہ ہو سکے گا۔ یہ نظام صفر اعشاریہ دو میٹر فی سیکنڈز تک رفتار اور صحیح وقت بھی بتائےگا لیکن چین کی فوج اس سے مزید ڈیٹا حاصل کر سکے گي۔
ایشاء کے دوسرے علاقوں تک اس جی پی ایس نظام کو پھیلانے کے لیے بیجنگ سنہ دو ہزار بارہ تک مزید چھ سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس کے بعد دو ہزار بیس تک تقریبا پینتیس سیٹلائٹ کی مدد سے وہ اس نظام کو عالمی سطح پر پھیلائے گا۔
دو ہزار چار میں ایک امریکی ادارے کی تحقیق کے مطابق کسی بھی جنگ کی صورت میں چین اس نظام کو تائیوان پر میزائل داغنے کے لیے بھی استعمال کرسکتا ہے۔
اب تک چين جی پی ایس کے لیے امریکی نظام پر منحصر تھا اور اب اپنا نظام ہونے سے چین امریکہ کی جانب سے اسے بند کیے جانے کی صورت میں پریشانی کا سامنا کرنے سے بچ جائے گا۔
ڈیفینس پالیسی ویب سائٹ کی دو ہزار گيارہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اگر چین پر بحری حملہ ہو تو وہ اس نظام کی مدد سے ڈرون کے ذریعے سمندری جہازوں کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
لیکن اس کا استعمال عام شہریوں کے لیے بھی مفید ہے اور اس سے عام لوگ بھی اپنے راستے اور رفتار کے تعین کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
بی بی سی
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-12-11), یاسر عمران مرزا (29-12-11), نبیل خان (29-12-11), مرزا عامر (29-12-11), wajee (29-12-11), اویسی (03-01-12), حیدر (29-12-11), رضی (29-12-11), عبدالقدوس (29-12-11)
پرانا 28-12-11, 11:27 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,606
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default





۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-12-11), نبیل خان (29-12-11), wajee (29-12-11), حیدر (29-12-11), رضی (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 01:04 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
پاکستان میں کب ایسا ھوگا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 02:34 AM   #4
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت خوب
پاکستان میں کب ایسا ھوگا ؟

ہاہاہاہاہاہا دیوانے کا خواب
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 07:29 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,512
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔ ۔ ۔
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 08:17 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ موبائل پر جو گوگل میپس ساتھ ساتھ راستہ بتاتے رہتے ہیں وہ بھی جی پی ایس سسٹم پر کام کرتے ہیں کیا؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 09:26 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یہ موبائل پر جو گوگل میپس ساتھ ساتھ راستہ بتاتے رہتے ہیں وہ بھی جی پی ایس سسٹم پر کام کرتے ہیں کیا؟
میرے خیال سے تو کرتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (29-12-11), حیدر (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 10:22 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی یہ جو چلتی گاڑیوں پر میزائل دھڑس دیتے ہیں وہ اسی سے ممکن ہوتا ہے۔
نہ بابا نوکیا 3310 ہی ٹھیک ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-11, 11:58 AM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میزائل داغنے کے لیے آپ کے پاس نہیں فقط انہی کے پاس جی پی ایس ہو تو کافی ہے، آپ چاہیے 3310 لیں یا پھر N9 ایک ہی بات ہو گی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 12:08 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار یہ امریکہ کی گرفت ہر جگہ ڈھیلی کیوں پڑتی جا رہی ہے ،
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-12-11), حیدر (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 05:00 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنا وقت پورا کر لیا اب دوسری اللہ نے ہر کسی کو موقع دیا ہے عارضی بادشاہت کا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-12-11), حیدر (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 05:09 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا آپ اس بات کو جانتے ہیں کہ آپ چین میں- گوگل، یو ٹیوب اور فیس بک کی ویب سائیٹس اوپن نہیں کر سکتے ۔ یعنی چین میں یہ ویب سائیٹس نہیں کھلتیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-12-11), یاسر عمران مرزا (31-12-11), حیدر (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 05:16 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
کیا آپ اس بات کو جانتے ہیں کہ آپ چین میں- گوگل، یو ٹیوب اور فیس بک کی ویب سائیٹس اوپن نہیں کر سکتے ۔ یعنی چین میں یہ ویب سائیٹس نہیں کھلتیں ۔
ہاں کہی پڑھا تھا کہ چین کا اپنا سرچ انجن ہے جو کہ گوگل کے مقابلے کا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-12-11)
پرانا 29-12-11, 05:23 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خبر تھوڑی سے پرانی ہے

ایک امریکی انٹیلیجنس ادارے نے الزام لگایا ہے کہ امریکی کمپنیوں کے کمپیوٹروں پر سب سے زیادہ حملے چین سے ہوتے ہیں۔
آفس آف کاؤنٹر انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ امریکی اداروں کے تجارتی رازوں اور حقوق کو سب سے زیادہ خطرہ چین سے ہے۔
یہ حملے کمیونیکیشن ٹیکنالوجی، تجارتی،ۙ فوجی ٹیکنالوجی اور فارماسیوٹیکل معلومات چرانے کے لیے کیے جاتے ہیں اور ان میں چین کے بعد دوسرا ملک روس کو قرار دیا گیا ہے۔ دونوں ملکوں نے اس کی تردید کی ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
wajee (29-12-11), حیدر (29-12-11)
پرانا 30-12-11, 09:58 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,855
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
میزائل داغنے کے لیے آپ کے پاس نہیں فقط انہی کے پاس جی پی ایس ہو تو کافی ہے، آپ چاہیے 3310 لیں یا پھر N9 ایک ہی بات ہو گی۔
اور اگر موبائل ہی نہ ہو تو؟
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یو ایس بی سپورٹ ان ایبل سسٹم محمدعمر Ask Experts ماہرین کی رائے 8 25-09-11 09:44 PM
فیس بک میسجنگ سسٹم کی نئی شکل زارا خبریں 2 10-02-11 07:47 PM
کانٹینٹ مینجمینٹ سسٹم یا سی ایم ایس اور جملہ کا تعارف یاسر عمران مرزا ویب ڈیزائینگ 17 17-01-11 01:40 PM
فیس بک میسجنگ سسٹم کی نئی شکل یاسر عمران مرزا ویب سائٹس کا جائزہ 7 20-11-10 06:29 PM
جدید سکریننگ سسٹم لگانے پر یورپی ممالک بٹ گئے محمدعمر خبریں 0 08-01-10 06:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger