واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چین کا بھارتی جنرل کو ویزا دینے سے انکار، دفاعی مذاکرات معطل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-10, 11:40 AM   #1
چین کا بھارتی جنرل کو ویزا دینے سے انکار، دفاعی مذاکرات معطل
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 27-08-10, 11:40 AM

27 اگست 2010
نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چین نے مقبوضہ کشمیر مین تعینات ایک بھارتی جنرل کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد بھارت اور چین کے دفاعی مزاکامذاکرات معطل ہوگئے ہیں بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین نے بھارت کے جس جنرل کو ویزا دینے سے انکار کیا ہو وہ مقبوضہ کشمیر میں تعینات ہے اور اور چین کاس کہنا کہ جس جنرل(لیفٹیننٹ جنرل بی ایس جسوال ) کو ویزا دینے کی درخواست کی گئی ہو یہ مقبوضہ اور متنازع علاقے مین تعینات ہے اس لئے اسے ویزا جاری نہیں کیا جاسکتا تاہم بھارت اور بیجنگ میں ویزا کے معاملے پر مذاکرات جاری ہیں ۔ یہاں یہ امر قابل زکر ہے کہ چین مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کو عام شناخت پر ویزے جاری کرتاہے اور پر بھارت معترض ہے ۔ مقبوضہ کشمیر مین تعینات رہنے والے بھارت فوجیوںکو پہلے بھی بعض ممالک سے ویزوں سے انکار ہوچکا ہے ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 183
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-08-10), یاسر عمران مرزا (27-08-10), مرزا عامر (27-08-10), اویسی (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 05:55 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیگر سبھی ممالک کچھ ہمت اور جگرا رکھتے ہیں پر پاکستانی مر کھپ چکے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-08-10), اویسی (28-08-10)
پرانا 27-08-10, 07:40 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
دیگر سبھی ممالک کچھ ہمت اور جگرا رکھتے ہیں پر پاکستانی مر کھپ چکے ہیں
پاکستانی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی حکمران
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-08-10), مرزا عامر (27-08-10), اویسی (28-08-10)
جواب

Tags
color, کہنا, کردیا, کشمیر, گئی, پہلے, ڈیسک, قابل, چین, ممالک, مذاکرات, مطابق, اگست, انکار, اسے, بھارتی, بی, بعض, جاری, دہلی, دفاعی, دینے, درخواست, شناخت, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موجودہ عدالتی نظام کی شرعی حیثیت عبداللہ آدم عمومی بحث 19 21-02-11 11:30 AM
اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا 48 گھنٹے بے ہوش رہنے کے بعد نرس کا بیان ۔ ڈاکٹر جبار میمن گرفتار جاویداسد خبریں 20 20-07-10 07:32 PM
بھارتی بورڈ کو تمام ضروری دستاویزات بھجوادین محمدعدنان کرکٹ 2 04-05-08 03:16 AM
مزارِ قائد پردلہن سے اجتماعی زیادتی چاچا کمال خبریں 14 24-03-08 07:45 AM
شیخ رشید کو ویزا نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ میں طلبی عبدالقدوس خبریں 1 08-11-07 10:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger