واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چین کی طرف سے پاکستان کو 2 ایٹمی ری ایکٹر کی فراہمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-10, 11:14 PM   #1
چین کی طرف سے پاکستان کو 2 ایٹمی ری ایکٹر کی فراہمی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 16-06-10, 11:14 PM

چین پاکستان کودو نیوکلیئر پاور ری ایکٹر فراہم کرنے کے اعلان کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں بھارتی خبررساںادارے کے مطابق امریکہ کی کاربنگ اینڈوومنٹ انٹرنشنل پیس سےوابستہ سینٹر ایسویسی ایٹ مارک ہبزنے میگزین میں لکھا ہے کہ آنے والے چندہفتوں میں چین پاکستان کودونیوکلیئر پاورری ایکٹرزسپلائی کرنے کااعلان کرنے والاہے۔ پیز کاکہنا ہے کہ اگرچہ سرکاری سطح پر ڈیل طے پاچکی ہے تاہم بیجنگ اور اسلام آباد کی جانب سے تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔
تازہ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے چین اور پاکستان پرابھی سے یہ معاہدہ نہ کرنے کے لئے دبائو ڈالنا شروع کردیا ہے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 162
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), فرحان دانش (17-06-10), محمدخلیل (16-06-10), حیدر (16-06-10)
پرانا 16-06-10, 11:28 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں آج کی تازہ خبر کے مطابق امریکہ نے اس پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
قربان جاؤں امریکہ تیری دوستی کے،۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), جاویداسد (16-06-10)
جواب

Tags
فراہم, کردیا, پیس, پاکستان, پاور, ڈیل, چین, مکمل, مطابق, معاہدہ, آباد, ایکٹر, ایٹمی, امریکہ, اسلام, اعلان, بھارتی, تیاریاں, جانب, دبائو, ری, سینٹر, سرکاری, سطح, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈاکٹر قدیرخان اور ایٹمی پاکستان ایک بہترین کتاب عرفان حیدر کتاب گھر 3 25-11-11 05:45 PM
کیا پاکستان ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روک سکتا ہے؟ پاکستانی خبریں 4 08-10-10 01:42 PM
پاکستان کی پہلی ایٹمی بڑھک جاویداسد خبریں 3 27-07-10 04:33 PM
ابراہام لنکن کا اپنے بیٹے کے استاد کو لکھا گیا ایک خط رضی تاریخ اور فلسفہ 2 01-06-10 01:48 AM
اسرائیل ،الفتح اور پاکستان کا ایٹمی پروگرام شاہد جمیل حفیظ خبریں 3 08-01-09 01:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger