واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


چین کی عسکری تیاری پر پینٹا گون کو تشویش لاحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-10, 06:55 PM   #1
چین کی عسکری تیاری پر پینٹا گون کو تشویش لاحق
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 24-09-10, 06:55 PM

24 ستمبر 2010
نیویارک (نیٹ نیوز)چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت نے امریکہ کو توشویش میں مبتلہ کردیا ہے ۔ دفاعی ماہرین کے مطابق چین اپنے فوجی پروگراموں کو مغربی بحرالکاہل میں امریکہ کی طاقت کا توڑ کرنے کے لیے ضروری خیال کر تاہے اور چین کے لیے طیارہ شکن میزائل تیار کرنا، طیارہ بردار جہاز کے خلاف جنگی بیڑا تیار کرنے سے کہیں زیادہ آسان ہے۔امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ چین ایسے میزائل تیار کر رہا ہے جو1500 کلو میٹر سے زیادہ فاصلے پر موجودطیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔یہ نظام ایک ہزار سے زائدمیزائلوں پر مشتمل ہے جن کا رُخ تائیوان کی جانب ہے جسے چین اپنا حصہ سمجھتا ہے۔ امریکی پینٹا گان کے مطابق، چین اپنا پہلا طیارہ بردار جہاز بھی تیار کر رہا ہے جس کے بعد چین ان چند ملکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا جو بین الاقوامی سمندروں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔ دوسری جانب چین نے پینٹا گان کی اس تازہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے مبالغہ آمیز قرار دیا ہے ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 84
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (24-09-10), نورالدین (24-09-10), مرزا عامر (24-09-10)
جواب

Tags
color, فوجی, کرتے, کردیا, نیٹ, نیوز, چین, چند, نظام, مطابق, مغربی, اپنی, اپنے, امریکہ, اسے, بنا, جائے, حصہ, خلاف, دفاعی, سمجھتا, شکن, ضروری, عسکری, صف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عسکریت پسندوں کی ویب سائٹس بند کرو: برطانیہ کا امریکہ سے مطالبہ جاویداسد خبریں 0 29-10-10 02:39 PM
آئینی پیکج: نون کی سفارشات تیار محمدعدنان خبریں 1 07-06-08 06:13 AM
آئینی پیکج تیار کر لیا گیا: فاروق نائیک محمدعدنان خبریں 0 20-05-08 12:58 PM
آئی ایس آئی نے اپنے ہی تیار کردہ عسکریت پسندوں کا کنٹرول کھو دیا، نیو یارک ٹائمز شیخ ہمدان سیاست 2 16-01-08 01:53 AM
پیچیدہ حالات میں اندرونی وبیرونی چیلنجز اہمیت اختیار کر گئے،جنرل طارق مجید خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger