واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈاكٹرذاكرنائيك اور بھارتي ميڈيا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-09-11, 01:33 AM   #1
ڈاكٹرذاكرنائيك اور بھارتي ميڈيا
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 27-09-11, 01:33 AM


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 186
Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (27-09-11)
پرانا 27-09-11, 06:59 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویڈیو پر لکھا ہے ۔ ذاکر نائیک رئیل فیس ۔ میں ڈر گیا کہ کہیں کوئی رقص و سرور کی محفل تو اٹینڈ نہیں کر لی ڈاکٹر صاحب نے ۔ لیکن الحمد للہ توحید کا پیغام دیا ہے جو کہ کچھ لوگوں کو سخت کڑوا لگ گیا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (27-09-11), عبدالقدوس (27-09-11)
پرانا 27-09-11, 07:53 PM   #3
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,287
شکریہ: 4,405
1,839 مراسلہ میں 6,852 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شمشاد بھائی بھائی آج آپ کو پھر ویڈیو سرچنگ کا دورہ پڑ گیا خیر بہت پرانی ویڈیو ہے یہ خاص ان دنوں کی جب ڈاکٹر ذاکر نائک نے اپنی چند ایک تقاریر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں چند نامناسب الفاظ بولے تھے جو کے انکی دانست میں " مسنگ آف ٹنگ " تھا تو تبھی ان پر یہ فتوٰٰی لگا تھا تو بعد میں انھوں نے اسکی وضاحت اور معافی بھی مانگ لی تھی ۔۔۔۔
اصل میں جب بھی کوئی اپنی فیلد سے ہٹے گا تو اس سے اس قسم کی غلطیاں تو ہونگی مگر بدقسمتی سے جو میدان ڈاکٹر صاحب نے چنا ہے اس میدان میں ان سے اس قسم کے کام ہونے کی مزید توقعات ہیں کیونکہ انکا اصل میدان تقابل ادیان ہے مگر جب ان سے بطور مفتی اور فقہہ یا محدث یا متکلم کے سوال پوچھے جاتے ہیں تو ان سے غلطیاں سرزد ہوتی ہیں اور ہونگی بھی کیونکہ جب وہ دنیا بھر کے مذاہب کو چیلنج کرتے ہیں تو لوگ بھی اختلافی اسلامی مسائل پر ان سے سوالات کرتے ہیں اور نتیجتا وہ کسی ایک مکتب فکر کی حمایت اور کسی دوسرے کی مخالفت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور کبھی کبھی اس مخالفت میں کچھ ایسے الفاظ کہہ جاتے ہیں کہ جن کے حقیقی فساد سے انکو راہ نہیں ہوتی سو ایسا ہی کچھ ان سے ہوا تھا تو یہ فتوٰی آیا غالبا وسیلہ کے موضوع پر کوئی سوال تھا ۔۔۔۔۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا

Last edited by آبی ٹوکول; 27-09-11 at 07:55 PM.
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (27-09-11), شمشاد احمد (27-09-11)
پرانا 27-09-11, 10:22 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جي آپ نے درست كہا۔۔۔ واقعي ايسا ہي ہورہا ہے۔۔۔ ميري بھي يہي رائے ہے كہ ڈاكر صاحب كو اپنے ميدان ميں ہي كام كرنا چاہے وہ جب اس دائرہ كار سے نكل آتے ہيں تو اصل ميں وہ خود كو متنازعہ بنا رہے ہوتے ہيں۔۔ كچھ برس پہلے تك عموما ان كا رويہ يہ نہيں تھا۔۔ معلوم نہيں اب آہستہ آہستہ كيوں وہ تقابل اديان كے ميدان سے ہٹ كر باہمي مسالك كے اختلافي مسائل ميں الجھے نظر آتے ہيں۔۔۔ اور ويسے بھي يار لوگوں كو تو ميخ كي ميم كي ضرورت ہوتي بس۔۔۔ اور وہ خير سے كہيں نہ كہيں سے مل ہي جاتي ہے۔۔۔

باقي جيسا كہ عامر بھائي نے ويڈ كے نام كي طرف توجہ دلائي وہ اپني جگہ اہم ہے ليكن ميرا يہاں اس دھاگے كو لگانے كا مقصد يہ تھا كہ اس فتوي يا علماء كے آراء كو كس طرح توڑ موڑ كر بھارتي ٹي وي پيش كر رہا ہے۔۔۔ خود ڈاكٹر صاحب كے اسامہ بن لادن سے متعلق بيانات ميں نے خود سنے ہيں مگر ٹي وي ان ان كو بھي كس رنگ ميں پيش كيا ہے۔۔۔۔۔ بس يہي دكھلانا تھا۔۔۔


ويسے آپ نے درست كہا آج كل ويڈو سرچنگ كا نہ جانے كيوں دورہ سا پڑا ہوا ہے۔۔۔۔ وقت كے ساتھ ساتھ ٹھيك ہو جائے گا۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-09-11), آبی ٹوکول (27-09-11)
جواب

Tags
feature, فیس, کوئی, کڑوا, پیغام, ویڈیو, ڈاکٹر, ڈر, لکھا, لگ, لیکن, لوگ, لوگوں, للہ, نائیک, نظر, محفل, مسائل, الحمد, توحید, ذاکر, رقص, رئیل, سخت, سرور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آزاد دنيا اور اس کا ميڈيا عبداللہ آدم عمومی بحث 3 09-09-11 08:48 PM
عزيزي بطور ينگ ڈاكٹر شمشاد احمد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 1 25-08-11 06:07 PM
نوجوان ڈاكٹروں كا احتجاج شمشاد احمد گپ شپ 0 17-07-11 02:05 AM
ڈاكٹر عامر لياقت۔۔۔۔۔ بلا تبصرہ شمشاد احمد متفرقات 5 11-06-11 07:53 PM
لبيك اللهم لبيك، لبيك لا شريك لك لبيك چیتا چالباز نماز 5 08-04-09 03:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger