واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈاکووں کی لاشیں گھومنے کا کلچر زوالفقار مرزا چیمہ نے پیدا کیا :وزیر قانون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-10, 12:02 PM   #1
ڈاکووں کی لاشیں گھومنے کا کلچر زوالفقار مرزا چیمہ نے پیدا کیا :وزیر قانون
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 27-08-10, 12:02 PM

26 اگست 2010
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ڈاکو ہلاک کر کے لاشوں کو سر عام گھمانے کا کلچر سابق آر پی او گوجرانوالہ ذوالفقار چیمہ نے فروغ دیا ہے۔ جیو نیوز سے انٹرویو میں انہوں نے کہا ماضی میں کسی عدالت نے لاشیں سرعام گھمانے پر از خود نوٹس نہیں لیا ۔ سول سوسائٹی بھی پولیس پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتی رہی۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی پولیس افسر کو اس بات کی اجازت نہیں کہ وہ شہریوں کو مار کر ان کی لاشیں گھمائیں۔ جیو نیوز کے مطابق سانحہ سیالکوٹ میں پولیس کے کردار پر برہم نظر آنے والے صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کچھ عرصے پہتے تک ملزمان کو جان سے مارنے اور انہیں سڑکوں پر گھمانے والے پولیس افسروں کی کی تعریفیں کیا کرتے تھے لیکن اب انہوں نے یو ٹرن لے لیا ہے ۔ پنجاب کے ایک بدنام زمانہ اشتہاری ملزم کو پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کے بعد گاڑی میں رکھ کر شہر میں گھمایا گیا ۔ پولیس کے اس کارنامے کا ذکر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے تو اپنی تقریروں میں کیا ہی لیکن صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ ایک قدم آگے بڑھے اور ملزم کو ہلاک کرنے والے افسروں کو اسناد اور میڈل بھی دیئے ۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ کوئی ملزم خواہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اگر وہ ریاست سے ٹکرائے گا تو اس کا یہی حشر ہو گا۔ انہوں نے کہا ڈی آئی جی ذوالفقار چیمہ کے ساتھ کام کرنے والی ٹیم نے بدمعاشوں کو چوراہوں میں کتے کی طرح بھونکنے پر مجبور کر دیا ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 93
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, ہے۔, کوئی, کلچر, کارنامے, کرتے, پولیس, ڈیسک, وزیر, قدم, نیوز, نظر, مرزا, مطابق, آر, انٹرویو, اجازت, اعلیٰ, خود, ذوالفقار, زمانہ, شریف, طاقتور, عدالت, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زور کا جھٹکا دھیرے سے فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 39 03-12-10 09:22 PM
حکومت کی ساکھ ٹھیک ہے ، مفاہمت کی سیاست کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیراعظم گیلانی گلاب خان خبریں 0 18-08-10 03:00 AM
طالبان اور مردے ۔۔۔ ہم تو مرئے ہووں کو بھی نہیں چھوڑے گے منتظمین پاکستان میں دہشت گردی 21 09-01-10 08:11 PM
بھارت میں راہول گاندھی کو وزیراعظم بنانے کی تحریک زور پکڑ گئی، خلیجی اخبار عبدالقدوس خبریں 1 16-04-08 10:23 AM
پیپلزورکرز یونین کی جانب سے وزیراعظم کے اعلانات کا خیر مقدم ابن ضیاء خبریں 0 15-04-08 04:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger