واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈاکو جلاؤ مہم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-05-08, 03:23 PM   #1
ڈاکو جلاؤ مہم
nadish nadish آف لائن ہے 24-05-08, 03:23 PM

آجکل میڈیا پہ ڈاکو جلاؤ مہم کا کافی چرچہ ہو رہا ہے۔ اس بارے میں آپ لوگوں کی کیا رائے ہے؟؟؟ کیا یہ ٹھیک ہو رہا ہے؟؟؟

میرے مطابق تو یہ بالکل ٹھیک ہو رہا ہے اور ان ڈکیتوں کو اس سے بھی بدتر موت مارنا چاہئے ہے۔ اور پولیس کے حوالے نہیں کرنا چاہئے ہے ورنہ پولیس انہیں چند کوڑیوں کہ عوض پھر سے چھوڑ دیتی ہے۔۔۔

nadish
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 28
شکریہ: 4
14 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 388
Reply With Quote
پرانا 24-05-08, 03:37 PM   #2
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ڈاکو جلاؤ مہم

میرے خیال میں یہ کسی حدتک عوام کے لیے خطرناک بھی ہے۔کیوں کہ موقع ملنے پر ردعمل میں ڈاکو اور بھی خطرناک ہوجائیں گے اور اندھا دھند قتل کریں گے جب عوام ان پر قابو پانا چاہیں گے اور اس طرح قیمتی جانوں کے ضیاع کاخطرہ بڑھ جائے گا۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-08, 04:52 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 28
کمائي: 301
شکریہ: 4
14 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈاکو جلاؤ مہم

تو کیا ہم ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں؟؟؟ ہمارے اپنے گھر دو بار ڈکیتی ہوئی ہے، ہم نے نشان دہی بھی کی مگر پولیس نے انہیں چھاپہ مارنے سے پہلے ہی انفارم کر دیا اور وہ وہاں سے فرار ہو گئے۔ پاکستانی پولیس دنیا کی غدار ترین پولیس ہے اور عوام کو چاھئے کی اگر پولیس ڈاکوؤں کی عوام سے بچانے کی کوشش کرے تو انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنایا جائے۔

سوال یہ ہے کی ڈاکو 3،3 گھنٹے گھروں میں لوٹ مار کرتے ہیں، اس وقت تو کبھی پولیس عوام کی مدد کو نہیں پہنچی۔ تو جب بھی ڈاکوؤں کو پکڑ کے جلانے یا تشدد کا واقعہ ہوتا ہے تو فورا پولیس موقع پر پہنچ کر انہیں اپنی حفاظت میں لے لیتی ہے۔

سوال یہ ہے کہ ہر روز درجنوں افراد ان ڈاکوؤں کی ذیادتی اور ظلم و جبر کا نشانہ بنتے ہیں، لٹتے ہیں، اپنی جان گنوا دیتے ہیں، کبھی، رہزنی کی واردات کی شکل میں، کبھی مزاحمت کی شکل میں، کبھی ڈاکے کے دوران، کبھی بس میں اور کبھی سر عام، مگر نہ تو کبھی میڈیا نے اس بات کو ذیادہ طول دی اور نہ ہی کبھی پولیس نے اس کا کوئی خاص ایکشن لیا۔ مگر آج جب عوام نے اس بات کا فیصلہ خود کرنا شروع کر دیا ہے تو میڈیا سے لے کے پولیس تک سب کے سب اس کی زور و شور سے مزمت کر رہے ہیں۔

تو کیا معاشرے کی اس غلاضت سے حکومت کو بھی کوئی فائیدا ہوتا ہے؟؟؟؟ ان کے بیانات سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے۔۔۔

چور، ڈاکو، پولیس یہ سب معاشرے کی غلاضت ہیں۔ ان دنوں مرنے والے ڈاکوؤں کے اہل خانہ پہ میرے دونوں ہاتھوں کی کھلی لعنت ہے۔ انہیں بھی مر جانا چاہئے اور میڈیا کو ایسے لوگوں کا انٹرویو لے کے انہیں مظلام اور میڈیا اسٹار بنانے سے گریز کرنا چاھئے۔۔

Last edited by nadish; 24-05-08 at 04:58 PM.
nadish آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-08, 05:23 PM   #4
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ڈاکو جلاؤ مہم

ارے یار! میں نے کب ان خبیثوں کی حمایت کی ہے۔ میں نے تو اک ممکنہ خطرے سے آگاہ کیا ہے۔ویسے ایک بات اور قابل غور ہے کہ اگر عوام کا یہ عمل درست قراردیا جاءے تو اس کی آڑمیں بہت سے اپنی دشمنی کا بدلہ چکاءیں گے۔
اس کے فاءدے بھی ہیں لیکن نقصانات زیادہ ہیں۔
شرعی نقطہ نظر سے بھی یہ کام صحیح نہیں معلوم ہوتا۔

Last edited by مسٹر گرزلی; 24-05-08 at 05:36 PM.
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-05-08, 01:47 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ڈاکو جلاؤ مہم

یار یہ لاتو کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانتے۔

کہتے ہیں کہ شارع عام پر ہاتھ کاٹو۔ تو کیا ہوا اگر جرم کو ختم کرنے کے لیے 2،4 شارع عام پر جا؂شرشارسدجلا
کو شارع عام پر اگر جلا دیا تو۔ بقیہ لوگوں کو تو کان ہو جائِیں گے نا۔ میں تو کہتا ہوں کہ ایک آدھ ناظم یا نظام تعلیم والے کو بھی رگڑا لگنا چاہیے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 25-05-08 at 01:49 PM.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (28-05-08)
جواب

Tags
burn, death, robbers, پولیس, پاکستانی, نظر, موقع, موت, معلوم, آج, تعلیم, جواب, جرم, شور, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger