واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈاکٹر عافیہ سے قرآن پاک اور سکارف چھین لیا ۔مگروہ تو حافظ قرآن ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-08-10, 04:37 PM   #1
ڈاکٹر عافیہ سے قرآن پاک اور سکارف چھین لیا ۔مگروہ تو حافظ قرآن ہیں
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 17-08-10, 04:37 PM

تمام قومی اخبارت میں یہ خبر شائع ہوئی ہے
امریکہ میں قید پاکستانی نژاد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت نے حکومت پاکستان کے مشورے پر عافیہ کو سزادینے کی تاریخ 6اگست سے بڑھا کر 23ستمبر کردی ہے کیونکہ ہماری حکومت نے امریکہ کو کہا تھا کہ اگر رمضان المبارک میں سزادی گئی تو مذہبی ایشو بن جائے گا۔امریکہ نے تازہ ترین انتقامی کاروائی کے تحت رمضان کی آمد سے قبل عافیہ سے قرآن پاک کا نسخہ اور انکا سکارف چھین لیا ہے ۔ تاکہ وہ رمضان المبارک میں عبادت نہ کرسکیں۔ لیکن وہ یہ بات نہیں جانتے کہ وہ حافظ قرآن ہیں۔ ۔قرآن ان کے سینے میں محفوظ ہے۔ جو اسے مار کر ہی دور کیا جاسکتا ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے سول سوسائٹی اور وکلائ کی جانب سے گمشدہ افراد کی بازیابی کےلئے لاہور سے راولپنڈی پیدل مارچ مکمل کرنے کے بعد کچہری پر پہنچنے کے بعد کیا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 130
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-08-10), فیصل ناصر (17-08-10), محمد عاصم (17-08-10), سحر (17-08-10), عدنان دانی (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 04:57 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,246
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

00000000000000000000000000000000000000000
Attached Thumbnails
8843_obama.jpg  
Attached Images
 

Last edited by جاویداسد; 17-08-10 at 05:00 PM.
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-08-10), فیصل ناصر (17-08-10), مرزا عامر (17-08-10), سحر (17-08-10)
جواب

Tags
ہے۔, ہماری, گئی, پاک, پاکستانی, قید, قومی, قرآن, لیا, لاہور, مکمل, مذہبی, اگست, المبارک, اسے, بڑھا, تاریخ, جائے, حکومت, خبر, دور, رمضان, عافیہ, عبادت, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میزائل حتف 5 کا کامیاب تجربہ..... مکار دشمن بھارت خبردار رہے‘ ہمیں چھیڑے گا تو خود تباہ ہو جائیگا ALI-OAD خبریں 4 24-12-10 01:30 AM
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں محمدعدنان وصی شاہ 7 08-12-09 02:18 PM
کلاس میں وہ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 10:59 PM
تصاویر تو بچ گئیں مگر کیا فوٹوگرافر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طاھر دلچسپ اور عجیب 6 30-06-08 11:10 PM
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں Zullu230 شعر و شاعری 6 26-03-08 10:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger