واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈاکٹر عافیہ کی رہائی 1 ہفتہ بعد متوقع ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-10, 08:38 PM   #1
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی 1 ہفتہ بعد متوقع ھے
کنعان کنعان آن لائن ہے 30-01-10, 08:38 PM

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی 1 ہفتہ بعد متوقع ھے



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
شکریہ: 13,531
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 254
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (30-01-10)
پرانا 30-01-10, 09:27 PM   #2
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر عافیہ کی بے گناہی ثابت ہونے کے بعد کیا ان کے بہترین پانج سالوں کا جو انھوں نے امریکی قید میں ظلم سہتے ہوئے گزارے ۔۔۔ کوئی حساب دے سکتا ہے ؟
کیا عالمی عدالت امریکہ کو عدالت کے کٹہرے میں لائے گی ؟
یا ہماری بزدل غلام حکومت اس سلسلے میں امریکہ سے جواب طلب کرے گی ؟
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (30-01-10)
پرانا 30-01-10, 09:29 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا اور لوگوں کو ڈاکٹر عافیہ کے بدلے میں اٹھا کر دے گی ؟
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-10, 09:48 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ جھوٹا اخبار ہے اور عوام کو جھوٹی تسلیاں دے رہا ہے ۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-10, 10:32 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,698
شکریہ: 13,531
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر عافیہ کی بے گناہی ثابت ہونے کے بعد کیا ان کے بہترین پانج سالوں کا جو انھوں نے امریکی قید میں ظلم سہتے ہوئے گزارے ۔۔۔ کوئی حساب دے سکتا ہے ؟
کیا عالمی عدالت امریکہ کو عدالت کے کٹہرے میں لائے گی ؟
یا ہماری بزدل غلام حکومت اس سلسلے میں امریکہ سے جواب طلب کرے گی ؟
السلام علیکم

ایسے کیسزز میں اگر ان کی رہائی ہو جائے تو یہی بہت بڑی بات ھے کیونکہ اس کی رہائی اگر ہو گی تو پاکستانی حالات کو دیکھتے ہوئے تعلقات کی بنا پر ہو گی، کیونکہ امریکہ کے ساتھ پاکستان کا قانون قیدیوں کے تبادلہ کا ھے اگر یہ عورت ہونے کی وجہ سے پاکستان میں جو صورت حال ھے سیاست اور دوسری تو جو پچھلی گورنمنٹ نے اتنے پاکستانی امریکہ کے دئے ہیں اس کے بدلے نئی گورنمنٹ اس ایک کو اگر واپس لے رہی ھے تو اس میں بھی ان کا کوئی مفاد ہو گا،
ان کے خاوند کو اگر دیکھیں تو ان کے ثبوت بھی ان کے خلاف ہیں۔ ابھی رہائی ہوئی نہیں دعا کریں کہ اللہ انہیں رہائی عطا فرما دے تاکہ ان کے بچوں کو ان کی ماں مل جائے۔

ایسی صورت میں پچھلے دنوں کا حساب نہیں مانگا جاتا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-01-10)
پرانا 30-01-10, 10:35 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,698
شکریہ: 13,531
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
یہ جھوٹا اخبار ہے اور عوام کو جھوٹی تسلیاں دے رہا ہے ۔
السلام علیکم بھائی

اگر اس کی جھوٹی تسلی سے بھی میرے دل کو سکون ملتا ھے تو سودہ گھاٹے کا نہیں۔ اللہ خیر کرے اور وہ بےچاری اپنے بچوں کے ساتھ اپنی زندگی بسر کرے آمین

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-01-10), سحر (30-01-10)
جواب

Tags
color, com, green, size, story, url, ہفتہ, ھے, ڈاکٹر, قید, متوقع, www, امریکہ, بہترین, بے, ثابت, جواب, دے, رہائی, طلب, عوام, عافیہ, عالمی, عدالت, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 08:31 AM
wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" اویسی تھانہ 27 23-04-10 04:41 PM
پشتونستان سے خیبر پختونخواہ تک ھارون اعظم سیاست 15 12-04-10 01:34 PM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger