واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-10, 05:15 PM   #1
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری گرفتار
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 09-12-10, 05:15 PM

09 دسمبر 2010
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنماءڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے الزام میں سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔سکاٹ لینڈ یار ڈ پولیس کے مطابق گرفتار کیا گیا شخص ایشیائی باشندہ ہے اور اس کی عمر34 سال ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے شخص پر چوری کا بھی الزام ہے اوراس کی گرفتاری وسطی لندن میں ایک گھر پر چھاپے کے دوران عمل میں آئی۔ جیو نیوز کے مطابق گرفتار ہونے والا شخص پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہے اور اسے برطانوی معیاری وقت کے مطابق صبح 10بجے گرفتار کیا گیا۔
__________________
جاویداسد

جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 87
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-12-10), مرزا عامر (09-12-10)
پرانا 09-12-10, 09:41 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
09 دسمبر 2010
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنماءڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے الزام میں سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔سکاٹ لینڈ یار ڈ پولیس کے مطابق گرفتار کیا گیا شخص ایشیائی باشندہ ہے اور اس کی عمر34 سال ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے شخص پر چوری کا بھی الزام ہے اوراس کی گرفتاری وسطی لندن میں ایک گھر پر چھاپے کے دوران عمل میں آئی۔ جیو نیوز کے مطابق گرفتار ہونے والا شخص پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہے اور اسے برطانوی معیاری وقت کے مطابق صبح 10بجے گرفتار کیا گیا۔
متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق
اس رہنما کا عہدہ کیا تھا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-12-10)
جواب

Tags
color, ہونے, کیے, کیس, گھر, پولیس, پاکستانی, ڈیسک, وقت, ڈاکٹر, والا, قومی, قتل, نیوز, چوری, متحدہ, مطابق, ایشیائی, الزام, اسے, برطانوی, سال, شخص, عمران, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈی ایس ایل کو کس حد تک شیئر کرسکتےہیں شازل کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 20 18-02-10 08:43 PM
ڈی ایس ایل میں مسئل عبداللہ حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 28 06-02-10 02:39 AM
برطانوی باشندے ہر سال چالیس لاکھ ٹن خوراک ضائع کرتے ہیں Real_Light عمومی بحث 0 08-07-08 06:03 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM
آخری ون ڈے میں راولپنڈی ایکسپریس کی شرکت پاکستان کیلئے رسک ہے،گریم اسمتھ عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 10:29 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger