واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوی عینی شاہد، قتل رہزنی کی واردات ثابت ہونے کی خواہش، برطانوی اخبارات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-09-10, 01:27 AM   #1
ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوی عینی شاہد، قتل رہزنی کی واردات ثابت ہونے کی خواہش، برطانوی اخبارات
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 19-09-10, 01:27 AM

18ستمبر 2010
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی اخبارات نے لکھا ہے کہ جو لوگ پاکستان میں استحکام کی دعاکرتے ہیں ان کی خواہش ہو گی کہ لندن میں ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل راہزنی کی واردات ثابت ہو اگر ایسا ہوا تو موجودہ مخلوط حکومت کی بقاءخطرے میں پڑ سکتی ہے۔ برطانوی اخبارات کا کہنا ہے کہ لندن پاکستانی سیاستدانوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ کی حیثیت رکھتا ہے اگر ڈاکٹر عمران فاروق کی موت سیاسی قتل ثابت ہوئی تو اس سے پاکستانی سیاستدانوں کی اس محفوظ پناہ گاہ کا بھی خاتمہ ہو جائے گا اور اس کے نتیجے میں پاکستان کی صورتحال مزید ابتر ہو سکتی ہے۔ اخبار ڈیلی میل کے مطابق اس قتل میں طالبان ملوث ہو سکتے ہیں تاہم پاکستان میں کسی ممکنہ رد عمل کے خدشے کے باعث تفتیشی افسران اس خدشے کا اظہار نہیں کر رہے۔ یہ کیس مرڈر سکوارڈ سے لے کر کاﺅنٹر ٹیرر ازم کومنتقل کرنا بھی اس خدشے کو تقویت دیتا ہے۔ دوسری جانب گارجین کا کہنا ہے کہ عمران فاروق کے قریبی ساتھی اس واردات کو سیاسی قتل قرار دے رہے ہیں ۔ ان کاخیال ہے کہ یہ قتل دیگر پارٹی رہنماﺅں کومخالفین کی جانب سے دھمکی ہو سکتی ہے ۔ اخبار ڈیلی ٹیلی گراف نے اپنے تبصرے میں لکھا ہے کہ کیس کی تفتتش کے لئے برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو سے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اخبار دی سن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مقتول کی اہلیہ شمائلہ فاروق اس واردات کی عینی شاہد ہیں ۔ قتل کے وقت انہوں نے چیخیں سن کر کھڑکی سے جھانکا تھا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 212
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (31-08-11), مرزا عامر (19-09-10)
پرانا 30-08-11, 08:42 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
کمائي: 22,595
شکریہ: 867
1,307 مراسلہ میں 2,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
قتل کے وقت انہوں نے چیخیں سن کر کھڑکی سے جھانکا تھا۔
پھر کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-09-11), نیلم خان (31-08-11)
پرانا 30-08-11, 11:19 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر فاروق بھائی قتل ہو گیا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-09-11), نیلم خان (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 01:10 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک ھم سب کو محفوظ فرمائے آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 11:48 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
پھر کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-09-11), مہتاب (01-09-11), سیفی خان (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 06:13 PM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
کمائي: 22,595
شکریہ: 867
1,307 مراسلہ میں 2,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہممممممممم تو فاروق بھائی اندھیرے میں ہی پرلوک سدھار گئے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-11, 11:02 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
ہممممممممم تو فاروق بھائی اندھیرے میں ہی پرلوک سدھار گئے
تے ہر کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, پاکستان, پاکستانی, ڈیسک, وقت, لوگ, لے, میل, موت, موجودہ, مخلوط, مطابق, آئی, اپنے, بیوی, برطانوی, ثابت, جائے, حکومت, خفیہ, دے, طالبان, عمران, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 10:47 PM
دہشت گرد - از طارق اسمعیل ساگر طاھر کتاب گھر 8 10-06-08 01:40 PM
بیوی اور ٹی وی عبدالقدوس قہقہے ہی قہقے 0 19-04-08 03:15 AM
ڈی جی آئی بی اعجاز شاہ کی ملازمت میں غیر معینہ مدت تک توسیع عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:47 AM
’جب عینی نے مجھے ڈانٹ لگائی۔۔۔‘ چاچا کمال اردو ادب سے اقتباسات 0 22-08-07 10:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger