| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 166
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (12-02-10), راجہ اکرام (12-02-10), رضی (13-02-10), سحر (12-02-10), عبداللہ حیدر (12-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر عافیہ کی بہن فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ نہیں چاہتی تھیں کہ ان کا کیس امریکی عدالت میں چلے مگرپاکستانی سفیر معاملہ عدالت میں لے گئے اور اسے خراب کیا۔ اب ان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ اسے سفارتی طریقے سے حل کرائیں۔
یہ بات انہوں نے لاہور میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ پرانصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی۔ ڈاکٹر فوزیہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرعافیہ کووکلا پراعتمادنہیں تھا، حکومت پاکستان ڈپلومیٹک طریقے سے معاملے کولے کرچلتی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتے۔ انہوں نے کہاکہ عدالتی فیصلہ آنے سے پہلے حسین حقانی ان کی والدہ سے فون پر بات کر لیتے تھے لیکن اب لائن پر نہیں آتے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کاکہناتھاکہ اب وہ اس معاملے پر رائے عامہ بیدار کریں گی۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کراچی, پاکستانی, پسند, وقت, قید, چینل, ملک, آج, امتحان, بم دھماکا, بدل, خوان, خود, خلاف, دیکھ, دنیا, سودا, شروع, عافیہ, عدالتوں, غیرت, صدیقی, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ”فی الحال کہنے کو کچھ نہیں“ فوزیہ وہاب کا ذرائع ابلاغ سے گفتگو سے گریز | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 06:28 AM |
| فوزیہ وہاب کا قابل مذمت اور گستاخانہ بیان | جلالپوری | سیاست | 24 | 27-05-10 08:49 PM |
| پاکستان ظلم ایسوسی ایشن!!! | شیراز احمد | دلچسپ اور عجیب | 1 | 28-04-10 12:38 PM |
| balli87 کوزیلی ناظم بننے پر مبارک باد دیں | عرفان حیدر | خاص آفرز اور اعلانات | 11 | 05-08-08 01:40 PM |
| آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کا مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعل | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 07:55 AM |