واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈاکٹر قدیر کی رہائی کا سوال ان سے پوچھیں جنہوں نے انہیں گرفتار کر رکھا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 07:37 AM   #1
ڈاکٹر قدیر کی رہائی کا سوال ان سے پوچھیں جنہوں نے انہیں گرفتار کر رکھا ہے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-04-08, 07:37 AM

ڈاکٹر قدیر کی رہائی کا سوال ان سے پوچھیں جنہوں نے انہیں گرفتار کر رکھا ہے
اسلام آباد (جنگ اسپیشل رپورٹ) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے جنگ پینل سے انٹرویو میں کہا کہ جہاں تک ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائی کا سوال ہے یہ تو آپ ان سے پوچھیں جنہوں نے انہیں گرفتار کر رکھا ہے لیکن اس معاملے میں متعلقہ اداروں سے بریفنگ لینے کے بعد واضح طور پر کچھ کہہ سکوں گا۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتہائی قابل قدر شخصیت ہیں۔ انہیں ہماری پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان میں ایٹمی پروگرام شروع کرنے کے لئے بلایا تھا ہم تو ان کا بے حد احترام کرتے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 304
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, ڈاکٹر قدیر, وزیر, خان, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں اپنے بلاگ کا پاسورڈ بھول گیا ہوں محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 19 13-01-11 02:57 PM
دولت سوئس بنکوں میں نہ جاتی تو بھوک ننگ نہ ہوتی:شہباز شریف جاویداسد خبریں 2 09-11-10 06:18 PM
جنگ جرنیلوں پر نھیں چھوڑی جا سکتی فیصل ناصر سیاست 4 28-07-10 03:47 PM
آنکھیں کھولیں sahj عمومی بحث 1 05-12-09 11:30 AM
اس طرح سوئی ہیں آنکھیں جاگتے سپنوں کے ساتھ Zullu230 شعر و شاعری 4 10-04-08 05:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger