واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈاکٹر ڈیتھ کی ڈیتھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-11, 07:21 AM   #1
ڈاکٹر ڈیتھ کی ڈیتھ
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 04-06-11, 07:21 AM

مشی گن (اے ایف پی) امریکی ماہر تشخیص امراض ڈاکٹر جیک کیورکیئن المعروف ”ڈاکٹر ڈیتھ“ 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ڈاکٹر ڈیتھ نے ان درجنوں افراد کو خودکشی کرنے میں مدد فراہم کی تھی جن کے امراض لاعلاج ہوچکے تھے اور وہ مرنے کے بالکل قریب تھے۔ 130 افراد کو مرنے میں مدد فراہم کرنے کا دعویٰ کرنے والے ڈاکٹر جیک کیورکیئن نے 8 سال سے زیادہ عرصہ جیل میں گزارا ہے جب ایک شخص کو خودکشی میں معاونت کرنے کی ویڈیو سرکاری ٹی وی پر نشر کردی گئی تھی۔ گزشتہ برس ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا تھا کہ انہیں لوگوں کو خودکشی کرنے میں مدد فراہم کرنے پر کوئی افسوس نہیں ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,554
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 172
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (04-06-11)
جواب

Tags
فراہم, کوئی, کردی, گئی, گزارا, گزشتہ, ٹی, ویڈیو, ڈاکٹر, مدد, افراد, ایف, انٹرویو, انتقال, امریکی, جیل, جنگ, خودکشی, دعویٰ, راولپنڈی, زیادہ, سال, سرکاری, شخص, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger