واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈرون حملہ 4 ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-02-10, 01:52 AM   #1
ڈرون حملہ 4 ہلاک
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 18-02-10, 01:52 AM

شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز پاک افغان سرحدغلام خان کے قریب شمالی وزیرستان کے علاقہ تبی میں وزیر نامی جس شخص کے مکان کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنایاگیا اس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ ان کے گھر میں اکثر غیر ملکی باشندے موجود رہتے تھے جبکہ وزیر کے ایک بیٹے کو مبینہ طورپر ایک ماہ قبل سیکورٹی اداروں نے گرفتار کرلیا تھا مقامی باشندوں کے مطابق عین ممکن ہے کہ ملزم کی جانب سے غیر ملکیوں کے بارے میں معلومات کی فراہمی کے بعد اس کے مکان کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایاگیا ہو جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے چاروں افراد غیر ملکی بتائے جاتے ہیں۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,554
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 110
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہونے, گھر, پاک, مکان, میزائل, موجود, ملکی, ممکن, ماہ, مطابق, معلومات, افراد, افغان, امریکی, اداروں, بیٹے, جانب, حملہ, حملے, خان, روز, شمالی, شخص, علاقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger