واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈش اینٹینا،ڈیجیٹل ریسیور،ڈی کوڈرسمیت متعلقہ آلات کی درآمد پر پابندی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-07, 02:02 PM   #1
ڈش اینٹینا،ڈیجیٹل ریسیور،ڈی کوڈرسمیت متعلقہ آلات کی درآمد پر پابندی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 14-11-07, 02:02 PM

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2007ء میں ترمیم کرتے ہوئے الیکٹرونک میڈیا کی فیلڈ (شعبہ) سے متعلق سٹیلائٹ سگنلز کی ریسیپشن، براڈ کاسٹ اور ڈسٹری بیوشن میں استعمال ہونے والے تمام آلات کی ملک میں عام درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایسے آلات میں سٹیلائٹ ڈشز، ڈیکوڈرز، ریسیورز، ڈیجیٹل سٹیلائٹ نیوز گیدرنگ(dsng) اینکوڈر، ماڈیولیٹر، ہائی پاور ایمپلی فائر، انٹیگریٹڈ ڈیجیٹل ریسیور، براڈ بینڈ، گلوبل ایکسیس نیٹ ورک، ایل این اے، کم درجے کے ایمپلی فائر، ایل این بی، کم درجے کے فائر بلاک، کیمرہ مع ٹرانسمیشن سہولت اور ڈیجیٹل ہیڈ اینڈ وغیرہ شامل ہیں۔ وزارت تجارت کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ آلات اب پیمرا کی اجازت کے بعد ہی درآمد کئے جاسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں ڈش اینٹینا کی تیاری کو روکنا ہے جن کی ڈیمانڈ کیبل پر پرائیویٹ نیوز چینلز نہ دکھانے کے بعد سے بڑھ گئی ہے ۔ وزارت تجارت نے مذکورہ ترمیم درآمد وبرآمد ایکٹ (کنٹرول) 1950 کی سیکشن تین کی ذیلی شق (1) کے تحت حاصل کردہ اختیار کے تحت کی ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 441
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, اسلام, ترمیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹائی ٹینک ڈوبنے کی وجوہات جاننے کی نئی کوششوںکا آغاز جاویداسد خبریں 0 29-08-10 06:15 PM
سلو اوورز: پاکستان ٹیم پر جرمانہ محمدعدنان کرکٹ 0 13-06-08 02:40 AM
پرائمری اسکول ٹیچر کی تعلیمی قابلیت میٹرک سے گریجویشن کرنیکا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:42 AM
ایران19نئے ایٹمی پاور پلانٹس کی تعمیر کیلئے ٹینڈرز جاری کرے گا عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:39 PM
ڈیجیٹل ریسیور اور ڈش انٹینا کی فروخت پر پابندی عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger