واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈنمارک گستاخانہ خاکے بنانے والے کارٹونسٹ پر حملہ کرنے والے صومالی کو شہری 9 سال قید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-11, 05:50 AM   #1
ڈنمارک گستاخانہ خاکے بنانے والے کارٹونسٹ پر حملہ کرنے والے صومالی کو شہری 9 سال قید
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 06-02-11, 05:50 AM

کوپن ہیگن (ثناءنیوز) پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکہ بنانیوالے ڈنمارک کے متنازعہ کارٹونسٹ کرٹ ویسٹرگارڈ پر حملہ کرنے والے ایک صومالی شہری کو ڈنمارک کی ایک عدالت نے 9 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ اس مقدمے میں عدالت نے انتیس سالہ صومالی شہری محمد جیلے کو گزشتہ روز قصواوار ٹھہرایا تھا۔ان پر 75 سالہ ڈینش کارٹونسٹ کرٹ ویسٹرگارڈ کو قتل کرنے اور دہشت گردانہ کارروائی کرنے کا الزام تھا۔ سزا کاٹنے کے بعد محمد جیلے کو ڈنمارک سے صومالیہ بدر کرنے کا بھی امکان ہے۔ اس حملے میں کارٹونسٹ اپنے ایک کمرے میں چھپ گیا تھا اس لئے وہ بچنے میں کامیاب رہا تھا۔ اس مقدمے میں انہیں زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا مل سکتی تھی لیکن سرکاری وکیل نے بارہ برس قید کا مطالبہ کیا تھا۔ محمد کے وکیل نے زیادہ سے زیادہ چھ برس قید کی سزا دینے کو کہا تھا اور ملک سے نہ نکالنے کی استدعا کی تھی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حملہ آور نے اس کے لئے پوری منصوبہ بندی کی تھی۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,554
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 189
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کاٹنے, کامیاب, گزشتہ, پیغمبر, ڈنمارک, قید, قتل, ملک, منصوبہ, محمد, اپنے, الزام, اسلام, بارہ, بدر, جنگ, حملہ, حملے, روز, راولپنڈی, سکتی, سال, عدالت, صومالیہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کارٹونسٹ بھی بڑی کمال کے تجزیہ نگارہیں جاویداسد خبریں 3 04-12-10 08:41 PM
کارٹونسٹ کیا کہتے ہیں جاویداسد خبریں 1 20-09-10 09:45 PM
جعلی ڈگری کا خوف کارٹونسٹ کی نظر میں جاویداسد خبریں 3 13-07-10 10:44 PM
ناراض ٹوفل پاکستانی ٹیم کو لے ڈوبے محمدعدنان کرکٹ 11 08-10-09 02:47 AM
باکستان پیپلز بارٹی ( موبائل ٹونز) طارق راحیل موبائل ہی موبائل 9 05-01-09 05:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger