واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈکیت گروہ کا سرغنہ، بھائی اور ساتھیوں سمیت گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 12:38 PM   #1
ڈکیت گروہ کا سرغنہ، بھائی اور ساتھیوں سمیت گرفتار
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 02-07-08, 12:38 PM

ڈکیت گروہ کا سرغنہ، بھائی اور ساتھیوں سمیت گرفتار
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں وزیراعظم کے ڈپٹی سیکرٹری کے گھر ڈکیتی کے ساتھ ساتھ کراچی میں درجنوں بینک، بنگلوں اور راہ گیروں کو لوٹنے والے ایک بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے سرغنہ اور اس کے بھائی سمیت 4/ڈاکوؤں کو ڈیفنس کے علاقے سے گرفتار کرکے پولیس نے ان کے قبضے سے اسلحہ، منشیات اور ایک کار برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق ایک خفیہ اطلاع پر ڈیفنس پولیس نے ڈیفنس فیز ٹو، 14ویں ساؤتھ اسٹریٹ پر ڈاکوؤں کی کار کو گھیرے میں لے کر گروہ کے سرغنہ عمران عرف چوہدری عاطف عرف بھڑمل اس کے تین ساتھیوں کامران بھڑمل، طارق اور ارسلان عرف آصف کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک کلاشنکوف، ایک نائن ایم ایم پستول، 2ٹی ٹی پستول، 2کلو گرام چرس اور 16لاکھ روپے مالیت کے سیونگ سرٹیفکیٹ برآمد کرلئے۔ گروہ کا سرغنہ عمران اور کامران سگے بھائی ہیں۔ مذکورہ ڈاکوؤں نے 2007ء میں اسلام آباد میں وزیراعظم کے ڈپٹی سیکرٹری محمد حفیظ کے بنگلے کولوٹ لیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ مرگلہ اسلام آباد میں درج ہے۔ یہ ڈکیت کراچی میں وارداتوں کے بعد اسلام آباد اور اسلام آباد میں واردات کے بعد کراچی میں روپوش ہوجاتے تھے۔ ان کے خلاف کراچی کے ڈیڑھ درجن تھانوں کی حدود میں بینک لوٹنے، پولیس مقابلوں، بنگلوں کو لوٹنے سمیت متعدد سنگین مقدمات درج ہیں یہ 10سے زائد مرتبہ جیل بھی کاٹ چکے ہیں۔ ملزمان سے برآمد ہونے والی کار LEC-5263 پنجاب کے علاقے قصور سے لائی گئی تھی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 218
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, وزیراعظم, اسلام, بھائی, جیل, خلاف, عمران


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹیلی کام سکینڈل:بھارت کے سابق وزیرساتھیوں سمیت گرفتار گلاب خان خبریں 1 03-02-11 05:19 AM
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
کراچی : ق لیگ کا امیدوار دستبردار‘ ساتھیوں سمیت متحدہ میں شامل ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:01 AM
پاک فضائیہ کی بس پر حملہ میں ملوث القاعدہ جنگجو 6 ساتھیوں سمیت گرفتار ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger