واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈیراہ اسماعیل خان میں گرلز سکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-12, 12:33 AM   #1
ڈیراہ اسماعیل خان میں گرلز سکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 04-02-12, 12:33 AM

حکام کے مطابق، جمعرات کی شب، ڈیراہ اسماعیل خان کے علاقے ڈیراہ شیرانی روڈ پر واقع گرلز سکول کو ایک زوردار دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
پولیس کے مطابق، دھماکے میں 8 سے 10 کلو مواد استعمال کیا گیا جو کہ مقامی سطح پر تیار کیا گیا تھا، جس سے چار کمرے اور برامدہ تباہ ہوا ہے۔
اس علاقے میں زیادہ تر اہل تشہیہ آباد ہیں۔ پہلے کے ایک واقعے میں پولیس نے اس سکول کے برابر میں واقع ایک سکول سے 43 کلو گرام کا ایک بم ناکارہ بنایا تھا۔
لگتا ہے دہشت گرد تعلیم کو عام کرنا نہیں چاہتے اور اگر تعلیم عام نہیں ہو گی تو معاشرے سے شدت پسندی کا خاتمہ کیسے ہوگا۔ تعلیم ہی ایک راستہ ہے جس سے معاشرے میں شعور اجاگر کیا جا سکتا ہے۔ مرد اور عورت کو تعلیم حاصل کرنے کے یکساں مواقع فراہم کرنے چاہیے اور گلز سکولوں کی تباہی کو روکنا چاہیے۔[
Militants destroy girls school in DI Khan – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 74
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
ڈیرا سماعیل خان میں تھانے پر حملہ،اے ایس آئی شہید،4 اہلکارزخمی A Nawaz Khan خبریں 0 23-11-11 02:17 PM
ڈیرہ اسماعیل خان: جنگجوﺅں کے حملے میں تین انٹیلی جنس اہلکار ہلاک گلاب خان خبریں 1 15-09-11 07:00 AM
ڈیرہ اسماعیل میں عجیب و غریب جانور گلاب خان دلچسپ اور عجیب 9 28-05-11 04:19 PM
::: ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، سی ڈیز کی متعدد دکانوں کو نقصان ::: ابو کاشان خبریں 3 11-10-10 12:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger