واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈیرا سماعیل خان میں تھانے پر حملہ،اے ایس آئی شہید،4 اہلکارزخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-11, 02:17 PM   #1
ڈیرا سماعیل خان میں تھانے پر حملہ،اے ایس آئی شہید،4 اہلکارزخمی
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 23-11-11, 02:17 PM

ڈیرا سماعیل خان میں تھانے پر حملہ،اے ایس آئی شہید،4 اہلکارزخمی
Date : 11/23/2011 Updated at 0600 PST
ڈیرا سماعیل خان ... ڈیرا سماعیل خان میں دہشت گردوں نے راکٹوں،دستی بموں اور جدید اسلحے سے درابن تھانے پر حملہ کردیا جسمیں اے ایس آئی شہیداور ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے جن کی تعداد 8 سے 10تک تھی درابن تھانے پر اچانک حملہ کردیا اور راکٹ سے فائر کرکے تھانے کا مرکزی گیٹ توڑ کرتھانے میں داخل ہو گئے اور جدید اسلحے سے فائرنگ کی جس کی وجہ سے اے ایس آئی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔حملہ آور ایک گاڑی اور موٹر سائیکل پر سوار ہوکر فرار ہوگئے،پولیس کے مطابق بعض حملہ آور فارسی میں گفتگو کررہے تھے ،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
ڈیرا سماعیل خان میں تھانے پر حملہ،اے ایس آئی شہید،4 اہلکارزخمی

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 62
Reply With Quote
جواب

Tags
jang, url, فائر, کرکے, کردیا, گاڑی, وجہ, لے, موٹر سائیکل, موقع, مرکزی, مطابق, www, آپریشن, آئی, بعض, جن, جدید, خان, دہشت, سمیت, سرچ, شدید, شروع, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
ڈیرہ اسماعیل خان: جنگجوﺅں کے حملے میں تین انٹیلی جنس اہلکار ہلاک گلاب خان خبریں 1 15-09-11 07:00 AM
ڈیجیٹل ٹیوٹرز فوٹو شاپ سی ایس تھری ٹریننگ یاسر عمران مرزا ایڈوب فوٹو شاپ 12 05-07-11 02:37 PM
مہرا ن بیس حملے کے ”مبینہ عینی شاہد“کو فوجی افسر کے سپردکردیا تھا، حامد میر گلاب خان خبریں 2 04-06-11 09:02 AM
ڈیرہ اسماعیل میں عجیب و غریب جانور گلاب خان دلچسپ اور عجیب 9 28-05-11 04:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger