واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، سی ڈیز کی متعدد دکانوں کو نقصان :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-07, 03:59 PM   #1
::: ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، سی ڈیز کی متعدد دکانوں کو نقصان :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 26-12-07, 03:59 PM

ڈیرہ اسماعیل خان ۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ڈیز کی دکان میں زور داردھماکے سے ایک درجن سے زائد دکانوں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے ڈ ی آئی خان کے کلاں بازار میں سی ڈیزکی دکان کے ساتھ دھماکا خیز مواد نصب کر رکھا تھا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے سے پانچ دکانیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں جبکہ متعدد دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ۔ دھماکا اتنا زور دار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور گردونواح کا علاقہ لرز اٹھا،تاہم دکانیں بند ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 368
Reply With Quote
ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-10-10)
پرانا 11-10-10, 11:52 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عوام کو بگاڑنے والوں کا انجام ؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-10-10), ابن آدم (11-10-10)
پرانا 11-10-10, 12:23 PM   #3
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,937
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
عوام کو بگاڑنے والوں کا انجام ؟
3 سال بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-10-10)
پرانا 11-10-10, 12:31 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اسے تازہ خبر سمجھا ۔ ویسے اس طرح کی ہر خبر تازہ لگتی ہے۔ ایک سال پرانہ اخبار اٹھائیں اور پڑھیں ۔ وہی گھسے پٹے سیاسی بیان ، وہی ماتم اور مرثیے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-10-10), ابن آدم (11-10-10)
جواب

Tags
quote, ہے۔, پٹے, وہی, ویسے, والوں, لگتی, مکمل, ماتم, اٹھائیں, انجام, اخبار, اسے, بگاڑنے, بیان, خان, خبر, سیاسی, سمجھا, سال, طرح, عوام, عروج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
ڈیرہ اسماعیل میں عجیب و غریب جانور گلاب خان دلچسپ اور عجیب 9 28-05-11 04:19 PM
عمر اسی طرح امیدوں کے تعاقب میں کٹی wajee شعر و شاعری 1 25-10-09 10:35 AM
سپر یم کورٹ کے ججوں کی تعداد 29کر نیکی تجویز والا بجٹ منظور نہیں ہو نے دین عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:04 PM
امیدواروں کیلئے گریجویشن کی شرط ختم کی جائے ، ق لیگ کی تجویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger