واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مسجد میں بم دھماکا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-08, 02:32 PM   #1
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مسجد میں بم دھماکا
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 17-06-08, 02:32 PM

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مسجد میں بم دھماکا


صوبہ سرحد کے جنوبی شہر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مسجد میں بم دھماکا ہوا ہے جس میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔


بم اس وقت پھٹا جب نمازی مغرب کی نماز کے بعد مسجد سے گھروں کو واپس لَوٹ رہے تھے۔ دھماکے سے مسجد کا ایک حصہ تباہ ہو گیا اور دو افراد زخمی بھی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ان کا اندازہ ہے کہ یہ ایک ٹائم بم تھا، تاہم اس بارے میں فی الحال کوئی اطلاعات نہیں ہیں کہ اس دھماکے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔


ڈیرہ میں سنی شیعہ تشدد کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 226
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ٹائم بم, ڈیرہ اسمٰعیل خان, واقعات, مسجد, بم دھماکا, خان, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
ڈیرہ اسماعیل میں عجیب و غریب جانور گلاب خان دلچسپ اور عجیب 9 28-05-11 04:19 PM
::: ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، سی ڈیز کی متعدد دکانوں کو نقصان ::: ابو کاشان خبریں 3 11-10-10 12:31 PM
ڈیرہ اسماعیل خان،وزیراعظم کو متاثرین کے فرضی کیمپوں کا دورہ کرایا گیا گلاب خان خبریں 0 18-08-10 03:16 AM
ڈیرہ اسمعیل خان ہی کیوں ! طاھر میرا پاکستان 2 12-02-09 11:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger