واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈیرہ بگٹی اورکوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے،3افراد ہلاک ،5 ز خمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 07:44 AM   #1
ڈیرہ بگٹی اورکوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے،3افراد ہلاک ،5 ز خمی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-04-08, 07:44 AM

ڈیرہ بگٹی اورکوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے،3افراد ہلاک ،5 ز خمی
کوئٹہ( جنگ نیوز)ڈیرہ بگٹی اورکوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں3افرادہلاک اور5شدید زخمی ہوگئے ۔مقامی پولیس افسربشیراحمدکے مطابق ڈیرہ بگٹی میں پٹوخ کے مقام پرمنگل کی صبح دوافراد بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے، جس کے باعث ایک شخص ہلاک اوردوسراشدید زخمی ہوگیا۔ دونوں افراد اونٹ پر سواراپنے گھرجارہے تھے جبکہ دھماکے میں اونٹ بھی ہلاک ہوگیا۔انہوں نے مزیدبتایاکہڈیرہ بگٹی ہی میں دو موٹرسائیکل سوار بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے، جس سے ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا جبکہ کوئٹہ کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور3 زخمی ہوگئے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 292
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, نیوز, شخص, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ بگٹی: ایم آئی کے دفتر میں دھماکہ محمدعدنان خبریں 0 26-04-08 12:48 PM
جامشورو کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم ،3افراد ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:38 PM
ڈیرہ بگٹی:سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،2اہلکار جاں بحق عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:41 AM
:::‌ ڈیرہ بگٹی:3 گیس لائنیں اڑا دی گئیں،سیکورٹی فورسز نے7 افراد کو ہلاک کردیا،بی ایل اے کا دعویٰ ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 10:58 PM
کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر راکٹ حملے عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger