|
ڈیرہ بگٹی:سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،2اہلکار جاں بحق

18-04-08, 07:41 AM
ڈیرہ بگٹی:سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،2اہلکار جاں بحق
جیکب آباد…ڈیرہ بگٹی کے علاقے نوبانو کھانی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|