|
ڈیرہ کے علاقہ مدینہ کالونی اور چاہ سید منور میں خود کش حملہ آور کی اطلاع، پولیس کو علاقے میں گھیرے م

11-10-08, 11:12 PM
ڈیرہ کے علاقہ مدینہ کالونی اور چاہ سید منور میں خود کش حملہ آور کی اطلاع، پولیس کو علاقے میں گھیرے میں لے لیا
ڈیرہ اسماعیل خان ………ڈیرہ کے علاقہ مدینہ کالونی اور چاہ سید منور میں خود کش حملہ آور کی اطلاع۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ مدینہ کالونی اور چاہ سید منور میں خود کش حملہ آور کی اطلاع پر مقامی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ اور شہر کے تمام خارجی اور داخلی راستوں کی سخت ناکہ بندی کر دی ہے ۔ تاہم ابھی آخری اطلاعات آنے تک بمبار کی تلاش جاری تھی ۔ علاقے کی عوام میں سخت خوف و ہراس پایا جاتا ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
|
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|