واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈیم نہیں‌بننے دیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-03-10, 06:20 PM   #1
ڈیم نہیں‌بننے دیں گے
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 29-03-10, 06:20 PM

اسلام آباد…عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما، وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ملک میں کالا باغ ڈیم کی کوئی ضرورت نہیں، اس سے سندھ سوکھ کراورسرحد ڈوب کر مرے گا اورکوئی پنجابی اس پر اپنی قبر بھی نہیں بنائے گا ۔یہ بات انہوں نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ غلام احمد بلور نے وزیر اعظم سے ملاقات میں اے این پی اورپیپلز پارٹی کی صوبہ سرحد میں مخلوط حکومت ،سیاسی صورتحال اور صوبے کے نام کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا۔بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام احمد بلور کاکہنا تھا کہ صوبے کا نام پختونخواہ رکھنا انا کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ پختونوں کا تشخص بحال کرنا ہے جو انگریزوں نے مٹادیاتھا۔ انہوں نے ملک میں توانائی بحران کے حل کے لئے بھاشا ڈیم بنانے کی ضروت پر زور دیا۔ان کا کہنا تھاکہ کالا باغ ڈیم سے ان کے صوبے کو نقصان پہنچے گا۔
ملک میں کالا باغ ڈیم کی کوئی ضرورت نہیں،غلام احمدبلور

Last edited by عبداللہ حیدر; 31-03-10 at 12:47 AM..

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,139 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 235
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-03-10), ھارون اعظم (29-03-10)
پرانا 29-03-10, 10:32 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ وہ لوگ ہیں جن کا کام ہی تعصب پھیلانا ہے یہ ناکبھی پاکستانی تھے اور نا کبھی ہونگے
عوام کو قومیت کے نام پر بیوقوف بنانا ہی ان کا اور ان جیسے لیڈران کا "پیشہ" ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-03-10, 07:03 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب بنانے پر ہی لڑتے رہیں گے انڈیا ڈیم بنا کر پانی جما کیے جارہا ہے ،
ہم لوگ صرف ایک دوسرے کی ٹانگیں کھیچیں اور بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-10, 07:54 AM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کام کے نہ کاج کے دشمن اناج کے.................
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-10, 02:18 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پاگل آدمی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-10, 08:41 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کالاباغ ڈیم کا نعرہ ایک سیاسی حربہ ہے جو کبھی اے این پی حکومت کے خلاف استعمال کرتی ہے، اور کبھی حکومت اے این پی کے خلاف۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (30-03-10)
پرانا 31-03-10, 12:00 AM   #7
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹایم گزارنے کا بہت اچھا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے اے این پی نے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, gif, jang, size, ہونگے, گے, گے۔, پھیلانا, پیشہ, پاکستانی, ڈیم, قومیت, لوگ, نام, www, انڈیا, بیوقوف, بنانا, تعصب, جیسے, جن, دیں, دوسرے, دشمن, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
مصطفٰی کمال کی ناجائز جائیداد تحویل میں‌ لینے کی تیاری کنعان سیاست 29 22-07-10 08:52 AM
’ڈاکٹر عافیہ امریکہ کی تحویل میں‘ وجدان خبریں 1 05-09-08 01:11 AM
انڈین پریمئر لیگ میں‌پاکستانی پلئیرز کی ناقص کارکردگی محمدعدنان کرکٹ 0 18-05-08 09:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger