واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

ڈینگی سے لوگ مررہے ہیں، کسی کو ذمہ داری کا احساس نہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-11, 04:47 AM   #1
ڈینگی سے لوگ مررہے ہیں، کسی کو ذمہ داری کا احساس نہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 15-09-11, 04:47 AM

لاہور (آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے جسٹس اعجاز احمد چوہدری نے ڈینگی وائرس سے متعلق رپورٹ پیش نہ کرنے پر حکومت پنجاب کے وکیل کی سخت سرزنش کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ڈی سی او لاہور اور سیکرٹری صحت کو طلب کر لیا۔بدھ کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس اعجاز احمد چوہدری نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو حکومت پنجاب کے وکیل نے ڈینگی وائرس سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی مہلت کے لئے استدعا کی تو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ان کی سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ ادھر لوگ مر رہے ہیں اور آپ اب بھی مہلت ہی مانگ رہے ہیں،کسی کو ذمہ داری کا احساس نہیں۔آئندہ سماعت پر ہر صورت ڈینگی وائرس سے متعلق اور ڈینگی وائرس کے سپرے کے معیاری ہونے یا نہ ہونے پر رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے،عدالت نے کل16 ستمبر کو ڈی سی او لاہور اور سیکرٹری ہیلتھ کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,554
2,980 مراسلہ میں 8,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 171
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-11), حیدر (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 06:28 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تعجب ہے طالبان نے ابھي تك ذمہ داري قبول نہيں كي خواہ مخواہ جسٹس صاحب كو ٹينشن ميں ڈالا ہوا ہے۔۔۔۔۔ بھائيو ايك كال ميڈيا كو كر دو كہ طالبان ذمہ داري قبول كر لي ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-11), حیدر (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 07:10 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احساس وہ بھی پاکستانی حکومت کو
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), حیدر (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 08:14 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,043
شکریہ: 52,539
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنااحساس ہے انکو ذمہ داری کا کہ۔۔۔۔۔۔ ہمارے شہر میں ابھی تک ایک مرتبہ بھی سپرے نہیں ہوا۔۔۔۔اور شہباز شریف کی ڈینگیں ختم نہیں ہو رہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ انتظامیہ میں سول نافرمانی کی تحریک چل رہی ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), نیلم خان (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 08:23 AM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 31
کمائي: 782
شکریہ: 6
28 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہاوت ہے کہ کسی کو برا برا کہہ کہہ کر آپ اسے برا ہی کر دیتے ہیں۔ لہذا ڈینگی کے بارے ہم جو خود احتیاطی تدابیر کر سکتے ہیں وہ تو مکمل کریں نہ یہ کہ صرف حکومت کو ہی کوستے رہیں۔اگر ہم خود کوشش کریں تو خدا تعالیٰ ہمارے مدد فرمائے گا کیونکہ ہم اسی کے بندے ہیں۔حکمرانوں کے بندے نہیں۔خدا کے لئے پہلے احتیاطی تدابیر بھی کریں ۔خدا ہمارے حکمرانوں کو ہدایت دے۔آمین۔
احمد 85 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد 85 کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (16-09-11), نیلم خان (15-09-11), حیدر (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 08:34 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اتنااحساس ہے انکو ذمہ داری کا کہ۔۔۔۔۔۔ ہمارے شہر میں ابھی تک ایک مرتبہ بھی سپرے نہیں ہوا۔۔۔۔اور شہباز شریف کی ڈینگیں ختم نہیں ہو رہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ انتظامیہ میں سول نافرمانی کی تحریک چل رہی ہے۔
پتہ نہیں انتظامیہ میں‌کیا کیا چل رہا ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), حیدر (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 09:06 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,043
شکریہ: 52,539
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد 85 مراسلہ دیکھیں
کہاوت ہے کہ کسی کو برا برا کہہ کہہ کر آپ اسے برا ہی کر دیتے ہیں۔ لہذا ڈینگی کے بارے ہم جو خود احتیاطی تدابیر کر سکتے ہیں وہ تو مکمل کریں نہ یہ کہ صرف حکومت کو ہی کوستے رہیں۔اگر ہم خود کوشش کریں تو خدا تعالیٰ ہمارے مدد فرمائے گا کیونکہ ہم اسی کے بندے ہیں۔حکمرانوں کے بندے نہیں۔خدا کے لئے پہلے احتیاطی تدابیر بھی کریں ۔خدا ہمارے حکمرانوں کو ہدایت دے۔آمین۔
آپ کا کیا خیال ہے کہ ہم لوگ مچھروں کو پکڑ پکڑ کو اُن کی منتیں کر رہے ہین کہ آؤ ہمیں "چک" مارو

ارے بھائی۔۔۔ہمارا گھر اوپن ٹائپ ہے۔ ہم گھر میں جتنا مرضی سپرے کر لیں۔۔۔۔پانی کو ڈھک لیں۔۔۔باہر سے "درانداز" حقانی نیٹ ورک کی طرح حملے پر حملے کیے جاتے ہیں۔ جب تک پاکستان نے سُدھرے گا تب تک افغانستان میں حالات بہتر نہیں ہوں گے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-09-11)
پرانا 15-09-11, 09:15 AM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 31
کمائي: 782
شکریہ: 6
28 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بجا فرمایا جب ہم ہیرو بن کر ہاف بازو شرٹ پہنیں گے تو مچھر بیچارا کیا کرے۔وہ تو بیچارہ جانور ہے۔حفاظتی ادویات مل جاتئ ہیں جو حفظ ما تقدم کے طور پر ہوتی ہیں وہ لے لیں ۔سستی ادویات ہیں ۔ہومیوپیتھک ہیں۔آپ کچھ کریں گے تو خدا آپ کی مدد کرےگا حدیث مین آتا ہے کہ پہلے اونٹ کا گھٹنا باندھو پھر خدا پر توکل کرو ۔خالی حکومت پر نہ رہو خود بھی کچھ کرو۔
احمد 85 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد 85 کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (16-09-11), نیلم خان (16-09-11), حیدر (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 09:28 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,043
شکریہ: 52,539
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھائی جو لوگ اس کی استطاعت رکھتے ہیں۔۔۔۔وہ لوگ تو کر ہی رہے ہیں۔
یہ میں نے اپنی فکر میں نہیں بلکہ اُن غریب افراد کے لیے کہا تھا جن کے لیے اپنی ذات کو دوائی کا خرچہ کرتے بیہوش ہوتے ہیں۔ وہی وہی جن کی آمدن روزانہ کی محض 200 روپے کے لگ بھگ ہے اور جس میں ہڑتالوں بھتہ خؤروں کا حساب بھی شامل ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-09-11), ننھا بچہ (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 09:58 AM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 31
کمائي: 782
شکریہ: 6
28 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے بجا فرمایا۔مجھے صرف اس بات پر افسوس ہوا تھا کہ ہر جگہ ہم حکومت کو کوستیں ہیں خود کیوں نہیں کچھ کرتے غریب بھی تو ہمارے بھائی ہیں ہم کیوں نہیں مدد کرتے اگر حکومت کچھ نہیں کر رہی۔

Last edited by احمد 85; 15-09-11 at 10:27 AM. وجہ: پروف
احمد 85 آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد 85 کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 01:54 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد 85 مراسلہ دیکھیں
آپ نے بجا فرمایا۔مجھے صرف اس بات پر افسوس ہوا تھا کہ ہر جگہ ہم حکومت کو کوستیں ہیں خود کیوں نہیں کچھ کرتے غریب بھی تو ہمارے بھائی ہیں ہم کیوں نہیں مدد کرتے اگر حکومت کچھ نہیں کر رہی۔
ارے بھائ حکومت کچھ کرنے دے تو عوام کچھ کرے گی ناں

جہاں برف 10 روپے کلو بک رہی ہو اس عوام نے کیا کرنا بیچاری مزدوری ہی کرے گی اپنے بچوں کے پیٹ بھرنے کے لئے

ذرا زورداری صاحب کو کہیں‌دوبئ سے اپنے بچے بلائیں اور 200 روپیہ یومیہ مزدوری کریں مکان کرائے کا لے کر زرا بچے پال کر دکھائیں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 03:06 AM   #12
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,283
شکریہ: 1,554
2,980 مراسلہ میں 8,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی جو لوگ اس کی استطاعت رکھتے ہیں۔۔۔۔وہ لوگ تو کر ہی رہے ہیں۔
یہ میں نے اپنی فکر میں نہیں بلکہ اُن غریب افراد کے لیے کہا تھا جن کے لیے اپنی ذات کو دوائی کا خرچہ کرتے بیہوش ہوتے ہیں۔ وہی وہی جن کی آمدن روزانہ کی محض 200 روپے کے لگ بھگ ہے اور جس میں ہڑتالوں بھتہ خؤروں کا حساب بھی شامل ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ویسے تو اب تک کئی بڑے بڑے لوگوں، جن میں ایم پی ایز سمیت چینی انجینئر شامل ہیں ڈینگی بخار ہوا ہے۔ غریب آبادیوں کی طرف ڈینگی نہیں جاسکتا کیوں کہ وہاں تو پانی گندا ہوتا ہے۔ اور ڈینگی مچھر گندے پانی پر نشوونما نہیں پاتا۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-11, 08:41 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,043
شکریہ: 52,539
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ویسے تو اب تک کئی بڑے بڑے لوگوں، جن میں ایم پی ایز سمیت چینی انجینئر شامل ہیں ڈینگی بخار ہوا ہے۔ غریب آبادیوں کی طرف ڈینگی نہیں جاسکتا کیوں کہ وہاں تو پانی گندا ہوتا ہے۔ اور ڈینگی مچھر گندے پانی پر نشوونما نہیں پاتا۔
گزشتہ دنوں ۔۔۔۔ جب اے کیو نے اہلیان کراچی سے کہا تھا کہ یارو تم لوگ خوش قسمت ہو کہ بارش کی وجہ سے ڈینگی مچھر سے بچے ہوئے ہو///تب میرا بھی دل کیا تھا کہ کہوں کہ جہاں جہاں گٹر لائینیں اُبل اُبل کر چشموں اور ندی نالیوں کی شکل اختیار کر چُکی ہیں۔۔۔۔وہاں کے رہایشی بھی خوش قسمت ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہونے, کیس, کورٹ, کرتے, پیش, ڈینگی وائرس, وائرس, لوگ, لاہور, چیف, متعلق, مر, آئی, این, احمد, جنگ, جسٹس, حکومت, ذمہ, راولپنڈی, شروع, طلب, عدالت, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:47 AM
پارلیمنٹ، جمہوریت اور عدلیہ ملک کا مستقبل ہیں، چیف جسٹس افتخار چوہدری گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:10 AM
سعودی سفیر کی جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ملاقات کا علم نہیں، ترجمان دفتر خارجہ عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:14 AM
ڈیمز بن رہے ہیں، آبی وسائل بہتر انداز میں استعمال کیے جائیں، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:04 AM
سعودی سفیر کی جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ملاقات کا علم نہیں، ترجمان دفتر خارجہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 08-12-07 07:49 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger