واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈینگی وائرس پاکستان کے خلاف سی آئی اے کا بائیولوجیکل ہتھیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 11:28 PM   #1
ڈینگی وائرس پاکستان کے خلاف سی آئی اے کا بائیولوجیکل ہتھیار
محمد عاصم محمد عاصم آف لائن ہے 13-10-11, 11:28 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

ڈینگی وائرس پاکستان کے خلاف سی آئی اے کا بائیولوجیکل ہتھیار؟؟؟؟؟؟

Attached Thumbnails
2885.jpg   2906.jpg  


 
محمد عاصم's Avatar
محمد عاصم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 146
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (14-10-11), احمد نذیر (14-10-11), ارشد کمبوہ (14-10-11), رضی (14-10-11), سیفی خان (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 01:02 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اس طویل مضمون کو پڑھنے کے بعد ايسا لگتا ہے کہ اس مصنف کو مضحکہ خیز سازشی نظریات پر مضبوط يقین ہے. يہ کس طرح ممکن ہے کہ ايک طرف تو امریکہ پاکستان میں ڈینگی کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے اور دوسری جانب پاکستان میں صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے لاکھوں ڈالر خرچ کر رہا ہے؟

ميں اس سلسلے میں کچھ حقائق اور اعداد و شمار فراہم کرنا چاہوں گا۔ مالی سال 2010 ء کے دوران، امریکی حکومت نے پاکستان میں صحت کے متعلق درپيش خطرات سے نمٹنے کے لئے 221 ملين ڈالر خرچ کيے۔ جس سے نۓ حفاظتی ٹیکوں اور ويکسينيشن کی فراہمی کو يقينی بنايا گیا، متعدی اور دیگر بیماریوں پر اعداد و شمار کا جمع کرنا، ان کی تشریح اور عمل درآمد کرنے ميں حکومت پاکستان کی مدد کرنا، انسانی وسائل کی منصوبہ بندی اوران کی صلاحیت کو بہتر بنانا، لاجسٹک اور بنیادی طبی سامان کی حصولی کے نظام ميں بہتری لانا اس امدادی پيکج کا حصہ ہے۔

امریکی حکومت اکتوبر 2005ء میں شمالی پاکستان ميں آنے والے زلزلے کے بعد امداد اور تعمیر نو کے سلسلے ميں سب سے آگے رہا۔ دیگر عطیہ دہندگان کے ساتھ مل کر امريکہ نے 2.6 ملین زندہ بچ جانے والے لوگوں کے لئے طبی امداد اور سماجی حمایت فراہم کے ساتھ ساتھ ان کی آباد کاری میں مدد کی۔

يہ قابل غور بات ہے کہ ضرورت مند اور بيمار لوگوں کی مدد کرنے کے بجاۓ کچھ عناصر ان بے بنیاد الزامات پر اپنی توجہ مرکوز کيے ہوۓ ہيں کہ امریکہ ڈينگی کو پاکستان میں ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے جبکہ حقيقت يہ ہے کہ قدرتی طور پر ڈینگی کو حیاتیاتی جنگ کے طور پر استعمال کرنا ممکن ہی نہیں ہے يہ مرض صرف مچھر کاٹنے کی وجہ سے ہی پھیلتا ہے۔ یہ آسانی سے پھیلنے والا جراثيم نہيں ہے مثال کے طور پر ہوا میں بوندوں کے ذریعے پھيلاؤ جو کہ حياتياتی جنگ کے ليے ضروری ہوتا ہے۔

ڈينگی دنیا بھر ميں ویکٹر سے پيدا ہونے والی وائرل بیماری ہے، يہ Aedes مچھر جس ميں کوئ ايک بھی ڈينگی وائرس ہو، کے کاٹنے کی وجہ سے انسان کے جسم میں منتقل ہوتی ہے۔ يہ بيماری دنیا کے ابر آلود اور نیم ابر آلود عالقوں میں پائ جاتی ہے۔ يہعلامات متاثرہ مچھر کے کاٹنے کے بعد 3-14 دن ظاہر ہوتی ہیں، ڈينگی بخار نومولود بچوں، کمسن بچوں اور با لغوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔ ورلڈ ہيلتھ ارگنائزیشن کے تخمينے کے مطابق دنیا میں 2.5 ارب افراد جو کہ دنیا کی آبادی کا ایک تہائ سے زائد ہے ايسے علاقوں میں رہائش پذیر ہیں جہاں ڈینگی کے خطرات کا احتمال رہتا ہے ۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook
Fawad آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, email, government, ہتھیار, پاکستان, ڈینگی, ڈینگی وائرس, وائرس, منتقل, منصوبہ, ممکن, آئی, آبادی, امریکہ, بائیولوجیکل, خلاف, سال, عناصر, عطیہ, غور, صلاحیت, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے 30 برس سے ڈینگی بخار کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے dxbgraphics خبریں 17 22-10-11 05:14 PM
پاکستان آرڈینینس فیکٹریز کا تیار کردہ جدید ہتھیار رضی خبریں 15 03-11-10 03:37 PM
دہشت گردی ہے توکیا ہوا آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان میں کھیلے گی جاویداسد خبریں 0 17-08-10 04:53 PM
کیا پاکستان بھی یوگو سلاویہ ہے؟ Real_Light خبریں 7 03-06-09 07:38 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger