واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ڈینگی کا خطرہ‘ اسلام آباد میں 25 مقامات پر فوارے بند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-11, 05:22 AM   #1
ڈینگی کا خطرہ‘ اسلام آباد میں 25 مقامات پر فوارے بند
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 15-09-11, 05:22 AM

اسلام آباد (نیوز رپورٹررانا غلام قادر) چیئرمین سی ڈی اے امتیاز عنایت الٰہی کی ہدایت پر اسلام آباد کے 25مقامات پر لگائے گئے فوارے ڈینگی وائرس کے خطرے کے پیش نظر بند کردئیے گئے ہیں یہ فوارے ایک ماہ کیلئے بند کئے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ ممبر انوائرمنٹ سی ڈی اے میاں وحیدالدین کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ سی ڈی اے نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد کو تجویز دی ہے کہ شہر کے تمام سوئمنگ پول بھی فوری طور پر بند کردئیے جائیں۔ ڈی جی انوائرمنٹ سی ڈی ا ے ڈاکٹر محمد سلیمان شیخ نے نمائندہ جنگ کو بتایا کہ دارالحکومت کے پانچ مقامات پرمیوزیکل فوارے نصب ہیں اس کے علاوہ اسلام آباد کے 20 مقامات پر پہلے سے فوارے لگے ہوئے ہیں۔ ان سب کا پانی خارج کردیا گیا ہے کیونکہ شام کو جب فوارے چلتے تھے تو ان کے گرد لوگ جمع ہوجاتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈینگی مچھر کے ممکنہ پیدائشی مقامات پر سپرے کرنے کیلئے30ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز سی ڈی ا ے ڈاکٹر حسن عروج کو اس مہم کا انچارج بنایا گیا ہے جبکہ ڈپٹی ڈی جی انوائرمنٹ افتخار اعوان کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے۔ ممبر انوائرمنٹ میں وحید الدین نے ہدایت کی ہے کہ ڈینگی مچھر اور ڈینگی بخار سے بچا¶ اوراحتیاطی تدابیر کے سلسلے میں رائے عامہ کو اجاگر کیا جائے۔ شہر میں بینرز لگائے جائیں اورمعلوماتی مواد تقسیم کیا جائے۔ ڈائریکٹر ڈیزاسٹرمینجمنٹ اور ڈائریکٹر میونسپل ایڈمنسٹریشن منصور علی خان نے بتایا کہ سی ڈی اے کی ایڈوائس پر شہریوں کے مفاد میں اسلام آباد کے ہوٹلز‘ گن کلب ‘ اسلام آباد کلب‘ فرنچ کلب‘ نیول کمپلیکس‘ پی اے ایف کمپلیکس اور سپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ نے سوئمنگ پول عارضی طور پر بند کردئیے گئے ہیں۔ شہریوں نے کروڑوں روپے کی لاگت سے بیرون ملک سے درآمد کرکے لگائے جانے والے میوزیکل فواروں کو قومی خزانے کا ضیاع قرار دیا ہے یہ آٹھ فوارے 9 کروڑ32لاکھ روپے کی خطیر رقم سے لگائے جارہے ہیں ابھی تک پانچ فوارے لگائے گئے ہیں جن میں سے تین خراب پڑے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,554
2,980 مراسلہ میں 8,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-11), مون (15-09-11), ام احمد (17-09-11)
پرانا 15-09-11, 07:03 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈینگی کا تو کوئ نہ کوئ حل نکل آئے گا

جو عوام کو اپنا ڈنگ مار رہے ہیں ان کا کیا ہو گا؟
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
مون (15-09-11), ام احمد (17-09-11), حسن قادری (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 04:05 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کس نے اڑائی ہے کہ ڈینگی صاف پانی میں ہوتا ہے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-09-11), مون (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 08:53 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جو عوام کو اپنا ڈنگ مار رہے ہیں ان کا کیا ہو گا؟
اللہ کرے سارے ڈینگی ھمارے وزیروں کو ڈنگ مارئیں پھر شاید کچھ عوام کا درد محسوس کرلیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (17-09-11), نیلم خان (16-09-11), ام احمد (17-09-11)
پرانا 15-09-11, 09:40 PM   #5
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,667
کمائي: 14,841
شکریہ: 2,813
891 مراسلہ میں 1,671 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
یہ کس نے اڑائی ہے کہ ڈینگی صاف پانی میں ہوتا ہے
پانی پہلے تو صاف ہی ہوتا ہے نا ۔۔۔۔۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-09-11)
پرانا 15-09-11, 11:00 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے چھوڑو ڈینگی یہ دیکھو

اقتباس:
شہریوں نے کروڑوں روپے کی لاگت سے بیرون ملک سے درآمد کرکے لگائے جانے والے میوزیکل فواروں کو قومی خزانے کا ضیاع قرار دیا ہے یہ آٹھ فوارے 9 کروڑ32لاکھ روپے کی خطیر رقم سے لگائے جارہے ہیں ابھی تک پانچ فوارے لگائے گئے ہیں جن میں سے تین خراب پڑے ہیں۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-09-11), ام احمد (17-09-11)
پرانا 16-09-11, 01:24 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
یہ کس نے اڑائی ہے کہ ڈینگی صاف پانی میں ہوتا ہے
ایڈمن عبدالقدوس نے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ام احمد (17-09-11), حسن قادری (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 09:52 AM   #8
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ھے ڈینگی کا ڈنگ لکالنا پڑے گا۔،۔،،م،۔،،۔
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
فکری کا شکریہ ادا کیا گیا
ام احمد (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 10:01 AM   #9
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دینگی کہاں سے آگیا کیا یہ کوی امریکی مچھر تو نھیں جو ان نے پاکستانیوں کے لے چھوڑا ہو
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-11, 02:34 PM   #10
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہتے ہیں موصوف کے پیدا ہونے کیلئے صاف پانی ضروری ہے لیکن پاکستان میں تو پینے کیلئے صاف پانی میسر نہیں ہے تو اس بدبخت کے پیدا ہونے کیلئے صاف پانی کہاں سے آجاتا ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (18-09-11)
جواب

Tags
فوری, ہے۔, گئی, پہلے, ڈینگی وائرس, وائرس, لوگ, نیوز, نظر, ملک, انتظامیہ, اسلام, بینرز, جانے, حسن, خان, شہر, شام, طور, علی, عنایت, عامر, عارضی, عروج, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذرا نم ہوتو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‘‘(ورکنگ ویمن ویلفیئر ٹرسٹ) umalbaneen اپکے کالم 2 24-09-11 10:25 AM
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:39 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger