واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کئی دنوں‌کے وقفے کے بعد کراچی میں‌پھر سے موسلا دھار بارش شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-10, 02:44 PM   #1
کئی دنوں‌کے وقفے کے بعد کراچی میں‌پھر سے موسلا دھار بارش شروع
shafresha shafresha آن لائن ہے 07-08-10, 02:44 PM

السلام علیکم،
دوستوں کئی دنوں‌کے وقفے کے بعد کراچی میں‌پھر سے موسلا دھار بارش شروع ہوگئی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سلسلہ مذید دو سے تین دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں‌یہ نعمت پھر سے نصیب ہوئی، کراچی کی فضائی آلودگی "پلوشن" کم ہوجائے گی۔

Attached Images
   


 
shafresha's Avatar
shafresha
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 256
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-10), فرحان دانش (07-08-10), نورالدین (07-08-10), مرزا عامر (07-08-10), مسٹر شیف (07-08-10)
پرانا 07-08-10, 03:53 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی ہاں بارش ھو رہی ھے بڑا ہی خوبصورت موسم ہو رہا ھے ہر فلیٹ سے پکوڑے سمو سے رول تلنے کی خوشبو ں آ رہی ھے میرے بھی گھر میں یہی شور مچ رھا ھے کہ کچھ پکاؤ اور میں جواب میں یہ ہی کہ رہا ھوں کہ یار مجھے یہ بول بول کر پکاؤ مت
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-08-10), فیصل ناصر (07-08-10), نورالدین (07-08-10)
پرانا 07-08-10, 04:06 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ شیف بھائی
یہ موسم اور آپ کے ہاتھ کے پکوان
بارش سے زیادہ منہ میں پانی آرہا ہے


شاہد بھائی
پورا ہفتہ "زبردستی" کی چھٹیوں کے باوجود آج کی چھٹی بری نہیں لگ رہی کے بہت خوشگوار موسم ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-08-10), مسٹر شیف (07-08-10)
پرانا 07-08-10, 04:10 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل جانی مسٹر شیف کے ہاتھ کا کھانا ۔۔۔۔۔۔ اُدھار ہے نا!!!!!!!!!!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-10), مسٹر شیف (07-08-10)
جواب

Tags
color, ہوگئی, ہوئی،, ہوجائے, ہے۔, فضائی, کئی, کراچی, گی۔, وقفے, لاکھ, نعمت, نصیب, ماہرین, مذید, مطابق, آلودگی, السلام, امکان, بارش, تین, جاری, سلسلہ, شکر, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیل نما ریستوران۔ لوگ قیدخانوں‌میں‌کھانہ کھاتے ہیں‌ جاویداسد دلچسپ اور عجیب 1 02-10-10 04:43 PM
میرے گائوں‌ میں‌ بجلی آئی ہے گلاب خان عمومی بحث 4 21-02-10 03:04 AM
میں‌احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں‌ راجہ صاحب تجاویز اور شکایات 21 24-03-09 12:28 PM
بچوں‌میں‌دستوں‌کی بیماریاں میاں شاہد شعبہ طب 0 23-05-08 04:02 PM
دعا : میں‌ہوں‌سائل میاں شاہد شعر و شاعری 0 16-05-08 12:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger