|
کائنات کے آغاز کامنظر پیدا ہو گیا!

09-11-10, 06:24 PM
08 نومبر 2010
بون(نیٹ نیوز)سائنسدانوں نے سوئیٹزر لینڈ اور فرانس کی سرحد پر قائم دنیاکی سب سے مہنگی لیبارٹری لارج ہیڈرون کو لائیڈر میں چودہ بلین سال پہلے کائنات کے وجود میں آنے کا منظر پیداکر لیا۔ انہوں نے اسے منی بگ بینگ کا نام دیا ہے۔ اس تجربے سے پارٹیکل فزکس کا نیا دور شروع ہو گیا ہے۔ اس تجربے سے جو کائنات کی ابتداءکے اویس لمحوں جیسا ہے سورج کے مرکز میں موجود حرارت سے دس لاکھ گنا زیادہ گرمی یدا ہوئی۔ برطانوی سائنسدانوں کی ٹیم کے ایک رکن ڈاکٹر ڈیوڈ ایونزنے بتایا آج تک کیسی سائنسی تجربے میں اتنی زیادہ حرارت پیدا نہیں ہوئی تھی۔ یاد رہے دنیا کے کئی سائنسدانوں نے اس تجربے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا اس سے بلیک ہول پیدا ہو گا جو زمین کو نگل جائے گا۔
__________________
جاویداسد
Last edited by shafresha; 09-11-10 at 11:21 PM..
وجہ: عنوان کی تصیح!
|
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|