|
کاروباری سیکورٹی بحال نہ کرنا باعث تشویش ہے، طارق روڈ ٹریڈر

24-02-08, 12:38 PM
کاروباری سیکورٹی بحال نہ کرنا باعث تشویش ہے، طارق روڈ ٹریڈر
کراچی (پ ر) طارق روڈ ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین صدیق میمن نے کاروباری مراکز میں سیکورٹی کو تاحال بحال نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مارکیٹوں و بازاروں میں ڈیڑھ ماہ سے پولیس و رینجرز تعینات کی گئی تھی جس کے باعث دکانداروں و خریداری کو مکمل تحفظ حاصل تھا اور اس کے کاروباری عمل پر بھی بڑے مثبت اثرات مرتب ہو رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے انتخابات کے باعث ان کی خدمات واپس لے لی تھیں مگر انتخابی عمل کے مکمل ہونے کے باوجود سیکورٹی دوبارہ فراہم نہیں کی گئی ہے جس کے باعث تاجروں میں تشویش پائی جاتی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|