واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کارکنوں پر بلا جواز مقدمات بنائے جا رہے ہیں، علی نواز رضوی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:02 AM   #1
کارکنوں پر بلا جواز مقدمات بنائے جا رہے ہیں، علی نواز رضوی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 09:02 AM

کارکنوں پر بلا جواز مقدمات بنائے جا رہے ہیں، علی نواز رضوی



ٹنڈو الہ یار (نامہ نگار) پی پی پی کے پی ایس 51 کے امیدوار علی نواز رضوی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ٹنڈو الہ یار میں ہونے والی ہنگامہ آرائی اور لوٹ مار میں پی پی کے کارکنوں اور ہمدردوں کو بلا جواز ملوث کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر رہے ہیں۔ آزاد مگسی اتحاد کے افراد تھانوں میں بیٹھ کر پی پی رہنماؤں کے علاوہ ایسے افراد کے نام درج کرا رہے ہیں جو پی پی کے ووٹرز ہیں اور ان کے خلاف کیس درج ہونے کے بعد رابطہ کرکے وفاداریاں تبدیل کرانے کی کوشش کر رہے ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ وہ آزاد مگسی اتحاد مسلم لیگ (ق) کے امیدواروں کوووٹ دیکر کامیاب کرائیں اور اپنے گھروں میں امیدواروں کے جھنڈے اور تصاویر لگائیں جبکہ پی پی پی کے دیگر رہنماؤں، ہمدردوں نے آزاد مگسی اتحاد کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے الیکشن کمشنر، پاکستان، اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ اس طرح کی کارروائیوں کا نوٹس لیں۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 364
Reply With Quote
جواب

Tags
ہنگامہ, انتظامیہ, اعلیٰ, تصاویر, خلاف, علی, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:47 AM
15 لاکھ برطانوی باشندے قبر میں اپنے ساتھ موبائل فون لےجانا چاہتے ہیں، سروے گلاب خان خبریں 12 05-12-10 09:00 AM
وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں، نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں، فضل الرحمن گلاب خان خبریں 9 02-07-10 11:01 AM
اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:41 AM
علمائے اہلسنّت دہشت گرد تنظیموں کے سرپرستوں کو مسترد کردیں، مولانا سیالوی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger