واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کار چوری میں ملوث ناموں کے انکشاف پر تشدد کیا جا رہا ہے: محمد حسن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-11, 03:09 AM   #1
کار چوری میں ملوث ناموں کے انکشاف پر تشدد کیا جا رہا ہے: محمد حسن
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 07-08-11, 03:09 AM

مجھے مارنے کا منصوبہ بنایا جا چکا ہے، جیل میں قتل کیا گیا تو حکام ذمہ دار ہوں گے
اسلام آباد (شکیل انجم) کار چوری میں ملوث ڈان محمد حسن کے انکشاف شائع ہونے کے بعد ان کے خدشات سچ ثابت ہوئے ہیں۔ ان پر اندھا دھند تشدد کیا جا رہا ہے اور اس رپورٹ کے درج ہوتے ان کو گل بہار پولیس سٹیشن سے پشاورجیل میں منتقل کر دیا گیا پنجاب اور خیبر پختوانخوا کے پولیس افسروں کے ناموں کا انکشاف کر کے جو کہ کار چوری میں اس کے سرپرست تھے بہت بڑی غلطی کی جس کو اب وہ بھگت رہا ہے لیکن حیران کن بات تو یہ ہے کہ محمد حسن ابھی تک بااثر ہے اور اس کے ذرائع بڑے مضبوط ہیں۔ محمد حسن نے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجھے قتل کر دیا جاتا ہے تو جیل حکام اس کے ذمہ دار ہوں گے اب میری ساری امید چیف جسٹس افتخار چوہدری سے وابستہ ہے اگر وہ صرف میری حالت زار کا نوٹس لے لیں تو اس سے ان سینکڑوں لوگوں کو سکون ملے گا جن کی گاڑیاں چوری ہو چکی ہیں اس نے کہا کہ مجھے کار چوری پر گرفتار نہیں کیا گیا مجھے مردان سے ڈانس پارٹی کے دوران گرفتار کیا گیا اور جب مجھے گرفتار کیا گیا تو مجھے مردان پولیس نے غیر قانونی جیل میں رکھا مجھے دہشت گردوںسے منسلک کرنے کی پوری کوششیں کی گئیں مجھ پر ڈانس پارٹی سے اغوا ہونے کا مقدمہ درج نہ کیا گیا انہوں نے میرا نام کلیئرنس کیلئے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو بھیج دیا آیا۔ اس نے الزام لگایا کہ اسلام آباد پولیس کے ایک ڈی ایس پی مجھے پشاور جیل میں ملنے آئے اور وہ چاہتے تھے کہ اعترافی بیان میں عدالت میں، میں کچھ نام نہ لوں اس نے انہیں واضح طور پر بتایا کہ میں نے اپنی مرضی سے اعتراف کیا ہے اور مجھے سے میری مرضی کے بغیر کوئی معلومات نہیں لے سکتا لیکن اب میں نے نام خود بتانے کا فیصلہ کیا ہے اور مجھے کوئی روک نہیں سکتا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,554
2,980 مراسلہ میں 8,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 115
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 05:22 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہی بچائے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, ہے،, کوئی, کوششیں, کار, کرتے, پولیس, لے, چیف, ملے, ملنے, منتقل, منصوبہ, الزام, اغوا, ثابت, جیل, جسٹس, حسن, خود, ساری, طور, عدالت, غلطی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
اسامہ بن لادن کے کمپاوئنڈ سے پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں نےلاشوں کی تصویریں روئٹرز کو فروخت کی ہیں ناصحی خبریں 5 07-05-11 12:28 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger