| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ھارون اعظم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#2 |
|
پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: صوابی
عمر: 20
مراسلات: 3,288
کمائي: 98,551
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,828
2,046 مراسلہ میں 4,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسے تو صڑف اپنے پانچ سال پورے کرنے ہے
میں نے اپنی پوری زندگی میں ایسی پارٹی کھبی نہیں دیکھی تھی۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عدنان دانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ھارون اعظم (10-03-10), محمودالحق (10-03-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 245
کمائي: 4,200
ميرا موڈ:
شکریہ: 73
168 مراسلہ میں 376 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دانی بھا آپ نے پارٹی نہیں دیکھی اور میں نے ایسے لوگ نہیں دیکھے
ہم کیا مقابلہ کریں گے اپنے دشمن بھارت کا۔ وہ آج بھی ڈیم بنا رہا ہے ۔ ہم کو لڑنےسے فرصت نہیں۔ ٹرینوں کا نظام بھی وہاں کا بہت اچھا ہے۔ ۔ ابھی کچھ دنوں پہلے ہی میرے والد ہو کر آئیں ہیں انڈیا۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شریف کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اے این پی اس طرح کی باتوں سے عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانا چاہتی ہے۔
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (10-03-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بیوقوف اور پاگل آدمی ہے یہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بلور برادرز کو بلور کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ان سے پاکستان کی حفاظت کرے، ایک کو 2دنپہلے چاند نظر آ جاتا ہے اور دوسرا پختون بھائی کو بدنام کرنے پر تُلا ہوا ہے
__________________
![]() پاک۔نیٹ اراکین کے لئے خوشخبری جلد آ رہی ہے۔۔۔![]() ![]() پاکستانی کی آواز----------------- پاکستان کے فورمز |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
یوں کہنا چاہیے تھا "بجلی نہیں بننے دیں گے"۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 8,076
کمائي: 51,135
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,831
4,449 مراسلہ میں 11,623 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بجلی بن گئی تو کرائے کے رینٹل بجلی ہاوس میں کمیشن کھانے کے چانس کم ہو جائیں گے۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (11-03-10) |
|
|
#10 |
|
پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: صوابی
عمر: 20
مراسلات: 3,288
کمائي: 98,551
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,828
2,046 مراسلہ میں 4,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسفندیار ولی کا ایک باڈی گارڈ خود کش حملے مین مارا گیا
اسکو یہ بھی معلوم نیں تھا کہ جس باڈی گارڈ نے میرے لئے اپنی جان کا نظرانہ دے کر میری جان بچائی ہے اس کا نام کیا ہے۔ ؟ بھلا آپ نے اہسے لیڈر کھبی دیکھے ہے جسے اپنے باڈی گارڈ کا نام تک یاد نہ ہو ایسا آدمی کاباغ ڈیم کا نام کیا یاد رکھے گا۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عدنان دانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | منتظمین (11-03-10), عبداللہ حیدر (11-03-10) |
|
|
#11 | |
|
پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: صوابی
عمر: 20
مراسلات: 3,288
کمائي: 98,551
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,828
2,046 مراسلہ میں 4,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے بہت قریب سے دیکھی ہے یہ پارٹی اور اب بھی برداشت کر رہے ہیں۔ یہ لوگ جب کچھ بھی نہین کرپاتے تو تو بھائی بھائی کا جھگڑا کرواتے ہیں۔ اور اختیارات کا استعال تو کوئی ان سے دیکھے۔ کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ خدا گنجے کو ناخن نہ دے۔ ملازمت پیشہ لوگوں کا تبادلہ ان کے بایئں ہاتھ کا کام ہے،غنڈہ گردی اور چرس فروشی میں یہ اول نمبر پت ہے،ایماندار پولیس آفسر سے لیکر ایک اہماندار شہری تک کو غایب کرنا ان لوگوں کا محبوب مشغلہ ہے۔ یہ سب میں دیکھ چکا ہوں اور دیکھتا چلا آرہا ہوں، اب بھی ہمارے علاقے میں چرس اور شراب ٹماٹروں کی طرح بیج رہے ہیں۔ اور ہم تماشہ کرہے ہیں۔کہ کب ایک خالد بن ولید اٹھے گا |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عدنان دانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| com, jang, ہے۔, کھبی, کالاباغ, پہلے, پوری, پورے, پانچ, پارٹی, ڈیم, لوگ, مقابلہ, آج, اپنی, اپنے, ایسی, اسے, بھارت, بلور, بننے, تھی۔, دیکھی, زندگی, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کالاباغ ڈیم صرف MQMبنا سکتی ہے۔ایگری فورم پاکستان | فرحان دانش | خبریں | 31 | 04-01-10 06:54 PM |
| بگلیہار ڈیم بننے سے پاکستانی معیشت کو سالانہ ایک کھرب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا | زین خان | خبریں | 0 | 11-10-08 11:08 PM |
| کالاباغ کی حمایت نہیں کر ینگے،9اپریل کے ملزمان کو عبرتناک سزا دینگے،قائم ع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 08:53 AM |
| قومی اتفاق رائے سے کالاباغ ڈیم 7سال میں بن سکتا ہے،طارق حمید | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-12-07 03:47 PM |
| قومی اتفاق رائے سے کالاباغ ڈیم 7سال میں بن سکتا ہے،طارق حمید | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 17-12-07 09:32 AM |