واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

کالام میں بہادر خاتون نے 6 طالبان مارے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-06-11, 11:30 PM   #1
کالام میں بہادر خاتون نے 6 طالبان مارے
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 23-06-11, 11:30 PM

کالام میں بہادر خاتون نے 6 طالبان مارے، جب وہ اس کے شوہر کے ساتھ "جہاد" کے لیے زبردستی کر رہے تھے۔

[YouTube - ‪brave Pakistani women fights taliban in kalam area and killed 6 talibans‬‏

Last edited by کلمہ حق; 23-06-11 at 11:38 PM..

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 554
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
wajee (23-06-11), شمشاد احمد (25-06-11)
پرانا 25-06-11, 12:49 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان سےایک خاتون نے بازی جیت لی۔ ان دہشت گردوں کو اب کچھ تو شرم کرنی چاہيے۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (25-06-11)
پرانا 25-06-11, 01:04 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,044
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان سے کیوں؟
شوہر کو نہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-06-11), مرزا عامر (01-07-11), احمد نذیر (25-06-11), سام (25-06-11), شمشاد احمد (25-06-11), عبداللہ آدم (26-06-11)
پرانا 25-06-11, 01:11 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان کیلیے شرم کا مقام ہے۔ زبردستی اس بیچاری کے شوہر کو جہاد کیلیے مجبور کر رہے تھے ۔ اس کے پاس ہتھیار اٹھانے کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں رہا۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (25-06-11)
پرانا 25-06-11, 02:14 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,398
شکریہ: 2,135
583 مراسلہ میں 1,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویڈیو پرانی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (25-06-11)
پرانا 25-06-11, 08:11 AM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 44
کمائي: 1,366
شکریہ: 21
32 مراسلہ میں 108 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ان کتوں کو طالبان کا نام نہی دینا چاہیے ، یہ تو امریکی و اسرائیلی کتے ہیں جو ان کو مال دے کر یہ کام کروارہے ہیں ۔
عمران1111 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عمران1111 کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (26-06-11), احمد بلال (25-06-11), سام (25-06-11), شمشاد احمد (25-06-11)
پرانا 25-06-11, 08:37 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-11, 09:17 AM   #8
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,586
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
کالام میں بہادر خاتون نے 6 طالبان مارے، جب وہ اس کے شوہر کے ساتھ "جہاد" کے لیے زبردستی کر رہے تھے۔
سچ ہی کہ ہے کسی نے کہ
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور
تعصب میں انسان پاگل ہوجاتا ہے۔
اس ویڈیو میں تو وہ عورت کہہ رہی ہے کہ وہ لوگ ہم سے زبردستی اسلحہ مانگتے تھے اور یہ سرکار کیا جھوٹا دعویٰ کر رہی ہے؟
کہ وہ اس کے شوہر کو جہاد کے لیئے زبردستی لے جانا چاہتے تھے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

Last edited by محمد عاصم; 25-06-11 at 10:03 AM.
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (25-06-11), احمد نذیر (25-06-11), احمد بلال (25-06-11), سام (25-06-11), شمشاد احمد (25-06-11)
پرانا 25-06-11, 09:29 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

كل شام كو ميں نے پوليس كو ديكھا كہ وہ ناكہ لگا كر ہر موٹر سائيكل سوار طالبان كي تلاشي لے رہي تھي۔

گذشتہ ماہ ہمارے محلہ ميں گاڑي كھڑي كرنے‌پر اہل محلہ كي اپنے پڑوسي طالبان سے لڑائي ہوگي۔۔

گذشتہ ماہ ہي ہمارے‌محلہ ميں طالبان كي نوسر باز عورتوں نے سونا ڈبل كر كے جہاد ميں شامل كرنے كا كہہ كر خاتون كو لوٹ ليا تھا۔

ہمار ايك پڑوسي كي گاڑي طالبان نے خود كش حملے كے ليے چوري كر لي تھي۔۔۔‌بعد ميں خود كش حملے كا پرگرام تبديل ہو گيا تو پشاور سے‌انہيں فون آيا كہ۔۔ اپني گاڑي ليني ہے تو ايك لاكھ روپے لے كر آ جاؤ اور گاڑي لے جاؤ۔۔۔۔۔۔ ليكن ہمارے مجاہد پڑوسي نے وہ گاڑي خودكش حملے كے لئے‌وقف كرتے ہوئے طالبان سے‌كہا كہ نہيں يہ گاڑي آپ ہي ركھ ليں ہميں اس كي ضرورت نہيں۔

ابھي كل پرسوں ہي انصار برني نے صومالي طالبان سے مغويوں كو رہا كروايا ہے۔

طالبان سے بچاو اور تحفظ كے ليے تمام بڑے شہروں گھروں اور عمارتوں خصوصا بينكوں كے تحفظ كے ليے‌پرائيوٹ سيكورٹي گاڑز كي بھرتياں تيزي سے كي جا رہي ہيں

وقت كم ہے ميرا خيال ہے۔۔۔‌كافي ہيں مثاليں۔

تعجب ہے كس آساني سے‌جرائم پيشہ افراد اور مجرموں كا نام طالبان ہو گيا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر كيوں نہيں ہو سكتا۔۔۔ جب ہمارے صدر مملكت كي نظر ميں‌پاكستان كا كرپٹ ترين اور پاكستان دشمن، لوٹ مار كرنے‌والا شخص نواز شريف كو مولوي كہا جا سكتا ہے تو ہر چور ڈاكو، قاتل اور بد كردار كو طالبان كہتے ہوئے‌منہ تو نہيں‌دكھتا۔۔۔۔۔۔۔دكھتا بھي ہو تو كيا ہوا امريكہ تو خوش ہوتا ہے نا۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 25-06-11 at 09:33 AM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (25-06-11), قاسمی (26-06-11), ننھا بچہ (25-06-11), محمد عاصم (25-06-11), مرزا عامر (01-07-11), مسٹر شیف (25-06-11), ابوسعد (26-06-11), احمد نذیر (25-06-11), سام (25-06-11), شھزادباجوہ (25-06-11), عبداللہ آدم (26-06-11)
پرانا 25-06-11, 04:36 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,398
شکریہ: 2,135
583 مراسلہ میں 1,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
كل شام كو ميں نے پوليس كو ديكھا كہ وہ ناكہ لگا كر ہر موٹر سائيكل سوار طالبان كي تلاشي لے رہي تھي۔

گذشتہ ماہ ہمارے محلہ ميں گاڑي كھڑي كرنے‌پر اہل محلہ كي اپنے پڑوسي طالبان سے لڑائي ہوگي۔۔

گذشتہ ماہ ہي ہمارے‌محلہ ميں طالبان كي نوسر باز عورتوں نے سونا ڈبل كر كے جہاد ميں شامل كرنے كا كہہ كر خاتون كو لوٹ ليا تھا۔

ہمار ايك پڑوسي كي گاڑي طالبان نے خود كش حملے كے ليے چوري كر لي تھي۔۔۔‌بعد ميں خود كش حملے كا پرگرام تبديل ہو گيا تو پشاور سے‌انہيں فون آيا كہ۔۔ اپني گاڑي ليني ہے تو ايك لاكھ روپے لے كر آ جاؤ اور گاڑي لے جاؤ۔۔۔۔۔۔ ليكن ہمارے مجاہد پڑوسي نے وہ گاڑي خودكش حملے كے لئے‌وقف كرتے ہوئے طالبان سے‌كہا كہ نہيں يہ گاڑي آپ ہي ركھ ليں ہميں اس كي ضرورت نہيں۔

ابھي كل پرسوں ہي انصار برني نے صومالي طالبان سے مغويوں كو رہا كروايا ہے۔

طالبان سے بچاو اور تحفظ كے ليے تمام بڑے شہروں گھروں اور عمارتوں خصوصا بينكوں كے تحفظ كے ليے‌پرائيوٹ سيكورٹي گاڑز كي بھرتياں تيزي سے كي جا رہي ہيں

وقت كم ہے ميرا خيال ہے۔۔۔‌كافي ہيں مثاليں۔

تعجب ہے كس آساني سے‌جرائم پيشہ افراد اور مجرموں كا نام طالبان ہو گيا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر كيوں نہيں ہو سكتا۔۔۔ جب ہمارے صدر مملكت كي نظر ميں‌پاكستان كا كرپٹ ترين اور پاكستان دشمن، لوٹ مار كرنے‌والا شخص نواز شريف كو مولوي كہا جا سكتا ہے تو ہر چور ڈاكو، قاتل اور بد كردار كو طالبان كہتے ہوئے‌منہ تو نہيں‌دكھتا۔۔۔۔۔۔۔دكھتا بھي ہو تو كيا ہوا امريكہ تو خوش ہوتا ہے نا۔۔۔
درج بالا تمام وارداتوں کی ذمہ داری طالبان نے نامعلوم مقام سے قبول کر لی ہے۔
عبدالریحان ملک۔ وفاقی وزیر قبولیاتِ واردات برائے طالبان
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-06-11), قاسمی (26-06-11), ملک بھائی (01-07-11), مرزا عامر (01-07-11), مسٹر شیف (25-06-11), ابوسعد (26-06-11), احمد نذیر (26-06-11), سام (25-06-11), شھزادباجوہ (25-06-11), شمشاد احمد (26-06-11), عبداللہ آدم (26-06-11)
پرانا 25-06-11, 07:50 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wink

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
كل شام كو ميں نے پوليس كو ديكھا كہ وہ ناكہ لگا كر ہر موٹر سائيكل سوار طالبان كي تلاشي لے رہي تھي۔

گذشتہ ماہ ہمارے محلہ ميں گاڑي كھڑي كرنے‌پر اہل محلہ كي اپنے پڑوسي طالبان سے لڑائي ہوگي۔۔

گذشتہ ماہ ہي ہمارے‌محلہ ميں طالبان كي نوسر باز عورتوں نے سونا ڈبل كر كے جہاد ميں شامل كرنے كا كہہ كر خاتون كو لوٹ ليا تھا۔

ہمار ايك پڑوسي كي گاڑي طالبان نے خود كش حملے كے ليے چوري كر لي تھي۔۔۔‌بعد ميں خود كش حملے كا پرگرام تبديل ہو گيا تو پشاور سے‌انہيں فون آيا كہ۔۔ اپني گاڑي ليني ہے تو ايك لاكھ روپے لے كر آ جاؤ اور گاڑي لے جاؤ۔۔۔۔۔۔ ليكن ہمارے مجاہد پڑوسي نے وہ گاڑي خودكش حملے كے لئے‌وقف كرتے ہوئے طالبان سے‌كہا كہ نہيں يہ گاڑي آپ ہي ركھ ليں ہميں اس كي ضرورت نہيں۔

ابھي كل پرسوں ہي انصار برني نے صومالي طالبان سے مغويوں كو رہا كروايا ہے۔

طالبان سے بچاو اور تحفظ كے ليے تمام بڑے شہروں گھروں اور عمارتوں خصوصا بينكوں كے تحفظ كے ليے‌پرائيوٹ سيكورٹي گاڑز كي بھرتياں تيزي سے كي جا رہي ہيں

وقت كم ہے ميرا خيال ہے۔۔۔‌كافي ہيں مثاليں۔

تعجب ہے كس آساني سے‌جرائم پيشہ افراد اور مجرموں كا نام طالبان ہو گيا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر كيوں نہيں ہو سكتا۔۔۔ جب ہمارے صدر مملكت كي نظر ميں‌پاكستان كا كرپٹ ترين اور پاكستان دشمن، لوٹ مار كرنے‌والا شخص نواز شريف كو مولوي كہا جا سكتا ہے تو ہر چور ڈاكو، قاتل اور بد كردار كو طالبان كہتے ہوئے‌منہ تو نہيں‌دكھتا۔۔۔۔۔۔۔دكھتا بھي ہو تو كيا ہوا امريكہ تو خوش ہوتا ہے نا۔۔۔
تو کیا آپ کو ایسا لگتا ھے کہ یہ سب طالبان نے نہیں کیا
اگر آپ نہیں مانتے تو اس پر الگ سے تھریڈ کھولنے کی اشد ضرورت ھے
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-06-11), شمشاد احمد (26-06-11)
پرانا 26-06-11, 12:07 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر الگ تھرڈ‌كھولنے سے دہشت گردي ختم ہو سكتي ہے۔۔۔۔۔۔۔ تو يہ بھي كرنے‌كو تيار ہيں۔۔۔۔۔۔ ہم تو پہلے ہي دہشت گردي كے خلاف ہر روز اس گرمي ميں احتجاجا دفتر آتے جاتے ہيں۔۔۔۔ دھاگا كھولنے سے اگر مسئلہ حل ہوتا ہے تو مياں ہم چرخہ كاتنے‌كو تيار ہيں۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-06-11), قاسمی (26-06-11), ملک بھائی (01-07-11), مرزا عامر (01-07-11), مسٹر شیف (26-06-11), ابوسعد (26-06-11), احمد نذیر (26-06-11), سیفی خان (26-06-11)
پرانا 26-06-11, 02:12 PM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے حکمرانوں کو یہ اچھا نام یاد ہو گیا ہے ۔ ۔ ۔ جو بھی ہو طالبان کے سر ڈالو اور خود بری الذمہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (26-06-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 26-06-11, 03:39 PM   #14
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پشتو سمجھنے والے ساتھی خاتون کی باتوں اور ترجمان صاحب کی ترجمانی کا موازنہ ضرورکریں ۔خاتون نے بہت ساری باتیں نہیں کہیں اور ان صاحب نے اپنی طرف سے ان کا اضافہ کیا ہے۔
بل کہ ترجمان کو تو خود بھی پشتو نہیں آتی۔ وہ کوئی اور زبان بول رہا ہے
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-07-11), فیصل ناصر (01-07-11), حیدر (01-07-11), شمشاد احمد (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 06:32 PM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس بات کا بھی سراغ مل گیا ہے کہ ٹائی ٹینک جہاز طالبان نے ڈبویا تھا ۔ امریکیوں کو ماسٹر مائنڈ کی تلاش ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-07-11), حیدر (01-07-11)
جواب

Tags
color, com, feature, player, red, size, کالام, کرنی, ویڈیو, چاہیے۔, مارے, watch, www, you, youtube, بہادر, بازی, جہاد, جیت, خاتون, دہشت, زبردستی, ساتھ, شوہر, طالبان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
علماء کی توہین سے بچیں ۔ ۔ ۔ ۔ سیفی خان اپکے کالم 5 22-08-11 11:38 PM
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
توہین رسالت قانون میں ترمیم کا مطالبہ برقرار ناصحی عمومی بحث 31 09-01-11 10:58 AM
شیری رحمان نے توہین رسالت ایکٹ میں ترمیم کا بل جمع کروادیا جاویداسد خبریں 10 02-12-10 12:47 AM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger