واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کالعدم نفاذشریعت محمدی نے سوات میں قائم امن کیمپ ختم کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-09, 01:57 AM   #1
کالعدم نفاذشریعت محمدی نے سوات میں قائم امن کیمپ ختم کردیا
رضی رضی آف لائن ہے 10-04-09, 01:57 AM

کالعدم نفاذشریعت محمدی نے سوات میں قائم امن کیمپ ختم کردیا ہے جبکہ مولانا صوفی محمد نے کہا ہے کہ صدرزرداری امن معاہدے کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں،دوبار ہ خون خرابہ شروع ہوا تو ذمہ داری حکومت پر ہوگی،صوبائی حکومت کے ساتھ ہونے والا امن معاہدہ برقرار رہے گا، دوسری جانب سرحد حکومت نے صدرِ مملکت پر زور دیا ہے کہ وہ جتنی جلدی ممکن ہو نظام عدل ریگولیشن کے ترمیمی مسودے پر دستخط کردیں۔ مینگورہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کالعدم نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت ملاکنڈ ڈویڑن میں شریعت کا نفاذ نہیں چاہتی اور وہ احتجاجاً اپنے امن کیمپ کے خاتمے کا اعلان کرتے ہیں۔البتہ صوفی محمد کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت اور ان کے درمیان ہونے والا معاہدہ برقرار رہے گا۔ صدرآصف علی زرداری امن معاہدے میں روڑے اٹکا رہے ہیں جبکہ صوبائی حکومت بھی معاہدے پر قائم ہے ۔ سوات میں امن وامان قائم کرنے کیلئے نفاذ شریعت کامعاہدہ کیا گیا تھا تاہم حکومت کی طرف سے کوئی پیش رفت نہیں کی گئی انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نفاذ شریعت کیلئے مخلص ہے تاہم وفاقی حکومت اورصدر پاکستان آصف علی زرداری سوات کے علاقے میں شریعت کانفاذ نہیں چاہتی


یہ تحریر کاپی پیسٹ کی ہے اصل حوالہ
Daily UrduPoint.com, Live Urdu News- Updated 24 hoursکالعدم نفاذشریعت محمدی نے سوات میں قائم امن کیمپ ختم کردیا، معاہدہ برقراررکھنے کااعلان ، صدرزرداری امن معاہدے کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں،دوبار ہ خون خرابہ شروع ہوا تو ذمہ داری حکومت پر ہوگی،مولان

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 157
Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, پاکستان, ممکن, الزام, تحریر, خون, سرحد حکومت, علی, صوفی, صدرِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام میں بیعت کس کی ہے؟ محمد عاصم متفرقات 69 29-03-11 11:41 PM
کفار کے مدد گار۔۔۔۔۔۔۔شریعت کی نظر میں عبداللہ آدم کفروشرک 41 15-03-11 10:35 AM
::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 4 ::: کیا کوئی خفیہ شریعت بھی ہے ؟ ::: عادل سہیل اسلامی عقیدہ 4 23-06-10 02:37 PM
شریعت میں ہلدی کی رسم کا کیا حکم ہے؟ sahj مذہبی مسائل اور ان کا حل 87 22-07-09 10:00 PM
ملاکنڈ حصّے میں شریعت محمد الیاس خبریں 57 04-04-09 07:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger