واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کالکی اوتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-11, 04:04 PM   #1
کالکی اوتار
رضی رضی آف لائن ہے 31-07-11, 04:04 PM



۔

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 245
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
wajee (01-08-11), اویسی (01-08-11), حیدر (31-07-11), حسنین ایوب (01-08-11)
پرانا 31-07-11, 04:58 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,043
شکریہ: 52,541
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اسکے مصنف نے اسلام قبول کر لیا ہے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (31-07-11), مرزا عامر (31-07-11), wajee (01-08-11), رضی (29-08-11)
پرانا 31-07-11, 05:46 PM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

خلاصہ: اس سے پہلے بھی ایک سسٹر نے اس پر دھاگہ و مراسلہ لگایا تھا جس پر میں نے ان نے درخواست کی تھی کہ ان کے حوالے جات عنایت فرمائیں تو انہوں نے کہا تھا کہ یہ دوسری زبان کی کتابیں ہیں، پھر میں نے انہیں لکھا کہ میں نے یہ تمام کتابیں انگلش ٹرانسلیشن میں سرچ کر کے سیف کر لی ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ وہ ان کے حوالہ پیش کریں گی مگر دوبارہ وہ فارم میں نہیں آئیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (31-07-11), اویسی (01-08-11), رضی (29-08-11)
پرانا 31-07-11, 06:03 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان بھائی آپ کا مطلب ہے کہ یہ سب غلط ہے ؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (31-07-11)
پرانا 31-07-11, 06:10 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی آپ کا مطلب ہے کہ یہ سب غلط ہے ؟
السلام علیکم!

عدنان بھائی خود سے ہی دوسرے کی بات کا نتیجہ نہیں نکالتے۔ یہاں پر غلط اور صحیح والی بات نہیں ہوئی۔ ایک معلومات پر حوالہ مانگا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-07-11, 06:15 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

عدنان بھائی خود سے ہی دوسرے کی بات کا نتیجہ نہیں نکالتے۔ یہاں پر غلط اور صحیح والی بات نہیں ہوئی۔ ایک معلومات پر حوالہ مانگا ھے۔

والسلام
شاباش اے وئی

پیارے بھائی میں نے کوئی نتیجہ اخذ نہیں کیا ۔ میں نے بھی اپنی معلومات کی غرض سے ہی پوچھا ہے۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-07-11, 08:48 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شئیر کرنے کا مقصد ہی یہی تھا کہ کچھ مزید معلومات مل سکیں ۔ میں نے یہ شئیرنگ بابا یحیی کے فین پیج سے لی ہیں۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-07-11, 08:59 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 94
کمائي: 1,427
شکریہ: 117
69 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوالہ تو ٹھیک ہے مانگنا بنتا ہے لیکن ان باتوں پر ایک مسلمان تو آنکھیں بند کر کے یقین کر لے گا کوئی ہندو کیونکر مانے گا بے شک یہ بات اس کے کسی پنڈت نے ہی کی ہو۔۔
وجدان عالم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-07-11, 08:59 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیٹ اسی طرح کا بے تحاشا مواد موجود ہے لیکن کوئی بھی ایسا حوالہ نہیں ملا جس کی تلاش میں کر رہا تھا۔

کچھ حوالہ جات۔
کالکی اوتار

کالکی اوتار

KALKI-AVTAR- کالکی اوتار یا آخری نبی

کالکی اوتار اور محمد صاحب Kalki Autar Aur Muhammad Sahib


یہ انفارمیشن پاک نیٹ پر چچا فیصل نے بھی شئیر کی ہے ۔ میرا خیال ہے تھریڈز مرج کر دیئے جائیں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-07-11, 11:36 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بارے میں امیر حمزہ کی ایک کتاب پڑھی تھی، شاید ”محمد صلی اللٰہ علیہ وسلم ہندو کتابوں میں“ اس طرح کا کچھ نام تھا۔ اس میں حوالے دے کر اس موضوع پر بحث کی گئی تھی۔

یہ تھریڈ بھی اس حوالے سے کچھ معلومات فراہم کرسکتا ہے۔

حضرت محمد صلی اللٰہ علیہ وسلم دیگر مذاہب کی کتب مقدسہ کی روشنی میں
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-08-11)
جواب

Tags
.net, color, jpg, net, ہیں،, فارم, کالکی, پہلے, قبول, لیا, مراسلہ, مصنف, اوتار, السلام, انگلش, اسکے, اسلام, تمام, جات, حوالے, درخواست, زبان, سیف, سرچ, عنایت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
! کبوتر امن کی علامت ! nsa47 دلچسپ اور عجیب 39 15-02-09 11:52 PM
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا میاں شاہد داغ دہلوی 0 14-04-08 05:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger