|
کامن ویلتھ گیمز اتھلیٹ کے کمرے سے سانپ نکل آیا

26-09-10, 08:00 PM
نئی دہلی…کامن ویلتھ گیمز میں شریک ایتھلیٹس کو سیکورٹی خدشات کی وجہ سے گھومنے پھرنے سے تو منع کیاگیا ہے لیکن ان کاکمروں میں رہنا بھی آسان نہیں،کمروں میں سانپ ہوں تو آخر وہاں کون رہ سکتاہے،جنوبی افریقا کے ایتھلیٹ کے کمرے سے سانپ نکل آیا ،ساؤتھ افریقا کے ہائی کمشنر نے اس صورت حال کوتشویشناک قراردیاہے۔جنوبی افریقا کے ہائی کمشنر ہیرس ایم بوفیلونے بھارتی ٹی وی سے گفتگو میں اس بات کاانکشاف کیا کہ ایک ایتھلیٹ کے کمرے سے سانپ نکل آیا ، جس پر ایتھلیٹس میں خوف وہراس پھیل گیا۔انہوں نے کہا یہ صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے،تفصیلی جائزہ لینے کے بعد گیمز میں رہنے یا نہ رہنے کافیصلہ کیاجائے گا۔
__________________
جاویداسد
|
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|